پاکستان کے سابق تیز گیند باز شعیب اختر Former Pakistan Fast Bowler Shoaib Akhtar کی والدہ کا انتقال ہو گیا۔ شعیب اختر نے یہ اطلاع ٹویٹر کے ذریعے دی ہے۔
شعیب اختر نے ٹویٹ کرتے ہوئے لکھا، میری والدہ محترمہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: IND vs SA 1st Test: بھارت اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ آج
دوسری طرف ٹویٹر پر سابق کپتان وسیم اکرم سمیت مداحوں کی جانب سے بھی شعیب اختر کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعائے مغفرت کی۔