ETV Bharat / bharat

Jairam Elected Leader of Opposition جے رام ٹھاکر اپوزیشن لیڈر ہوں گے

ہمچل میں جے رام ٹھاکر کو اپوزیشن لیڈر بننے کی راہ ہموار ہوگئی، ریاستی بی جے پی لیجسلیچر پارٹی کی آج کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی نے متفقہ طور پر جے ٹھاکر کو لیجسلیچر پارٹی کا لیڈر منتخب کیا۔ اس سے قبل لیجسلیچر پارٹی لیڈر کے عہدے کے لیے ستپال ستی اور وکرم ٹھاکر کے ناموں پر بھی بات ہوئی تھی۔airam Thakur to be Leader of Opposition

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Dec 25, 2022, 7:19 PM IST

شملہ: ہماچل کے سابق وزیر اعلی جے رام ٹھاکر کو اتوار کو بھارتیہ جنتا پارٹی لیجسلیچر پارٹی کا لیڈر منتخب کر لیا گیا، جس سے ان کے لیے اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بننے کی راہ ہموار ہوگئی۔ Jairam Elected Leader of Opposition

ریاستی بی جے پی لیجسلیچر پارٹی کی آج کی میٹنگ میں ممبران اسمبلی نے متفقہ طور پر ٹھاکر کو لیجسلیچر پارٹی کا لیڈر منتخب کیا۔ میٹنگ میں پارٹی کے 25 نومنتخب ایم ایل اے، پارٹی کے قومی جنرل سکریٹری ونود تاوڑے، ہماچل انچارج اویناش رائے کھنہ اور شریک انچارج سنجے ٹنڈن بھی موجود تھے۔ واضح رہےکہ اس سے قبل لیجسلیچر پارٹی لیڈر کے عہدے کے لیے ستپال ستی اور وکرم ٹھاکر کے ناموں پر بھی بات ہوئی تھی۔
یہ بھی پڑھیں: Himachal Election جے رام ٹھاکر نے شکست تسلیم کی

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.