ETV Bharat / bharat

جے پور: کوچنگ اسکیم میں اقلیتوں کو نظر انداز کرنے پر وزیر اعلیٰ سے شکایت - rajasthan urdu academy

راجستھان اردو اکادمی کے سابق چیئرمین اشرف علی خلجی نے وزیراعلی اشوک گہلوت کو ایک خط لکھا اور کوچنگ اسکیم میں اقلیتںوں کو نظر انداز کرنے کی شکایت کی۔

اردو اکادمی کے سابق چیئرمین نے لکھا وزیراعلی کو خط

author img

By

Published : Jun 16, 2021, 10:03 PM IST

اس خط میں یہ لکھا گیا ہے کہ راجستھان حکومت کی جانب سے ابھی حال ہی میں وزیراعلی کوچنگ اسکیم ایجاد کی گئی ہے، اس اسکیم میں او بی سی، ایس ٹی، ایس سی، ای ڈبلیو ایس کے گلے کو الگ سے کوٹہ رکھا گیا ہے لیکن اسکیم میں اقلیتوں کو نظرانداز کردیا گیا ہے۔

اردو اکادمی کے سابق چیئرمین نے لکھا وزیراعلی کو خط
اردو اکادمی کے سابق چیئرمین نے لکھا وزیراعلی کو خط

اس لیے اقلیتوں کی جانب توجہ دی جائے اور اقلیتوں کے لیے اس اسکیم کے تحت الگ سے کوٹا نکالا جائے، خط میں لکھا گیا ہے کہ جس طرح سے اقلیتوں کو نظرانداز کیا گیا ہے اس سے صاف طور پر پتہ چلتا ہے کہ اقلیتوں کے ساتھ دھوکا کیا جا رہا ہے۔

اس لئے اس جانب توجہ دی جائے، راجستھان کے وزیر اعلی اشوک گہلوت اردو اکادمی کے سابق چیئرمین اشرف علی خلجی جانب سے لکھے گئے خط کی طرف توجہ دیتے ہیں یا نہیں یہ تو فی الحال وقت ہی بتائے گا

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.