کانگریس کی جنرل سکریٹری پرینکا گاندھی واڈرا نے احتجاج کر رہے کسانوں کو زبردستی ہٹانے کو غیر جمہوری قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کسان تحریک کو زبردستی کچل کر ختم کرنا چاہتی ہے۔
-
..हिंसक तत्वों पर सख़्त कार्यवाही की जाए लेकिन जो किसान शांति से महीनो से संघर्ष कर रहे हैं, उनके साथ देश की जनता की पूरी शक्ति खड़ी है। 2/2
— Priyanka Gandhi Vadra (@priyankagandhi) January 28, 2021 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="
">..हिंसक तत्वों पर सख़्त कार्यवाही की जाए लेकिन जो किसान शांति से महीनो से संघर्ष कर रहे हैं, उनके साथ देश की जनता की पूरी शक्ति खड़ी है। 2/2
— Priyanka Gandhi Vadra (@priyankagandhi) January 28, 2021..हिंसक तत्वों पर सख़्त कार्यवाही की जाए लेकिन जो किसान शांति से महीनो से संघर्ष कर रहे हैं, उनके साथ देश की जनता की पूरी शक्ति खड़ी है। 2/2
— Priyanka Gandhi Vadra (@priyankagandhi) January 28, 2021
محترمہ واڈرا نے جمعرات کو ٹویٹ کیا ’’ کل آدھی رات میں لاٹھی سے کسان تحریک کو ختم کرنے کی کوشش کی۔ آج غازی پور اور سنگھو بارڈر پر کسانوں کو دھمکیاں دی جارہی ہیں ۔ یہ جمہوریت کے ہر اصول کے منافی ہے‘‘۔
انہوں نے کہا ’’ کانگریس کسانوں کے ساتھ اس جدوجہد میں کھڑی رہے گی ۔ کسان ملک کا مفاد ہیں۔ جو انہیں توڑنا چاہتے ہیں، وہ غدار ہیں۔ تشدد بھڑکانے والوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے ، لیکن جو کسان پر امن طریقے سے مہینوں سے جدوجہد کر رہے ہیں ، ان کے ساتھ ملک کے عوام کی پوری طاقت کھڑی ہے ‘‘۔