ETV Bharat / bharat

Five Madarsa Students Drown in Hyderabad تالاب میں ڈوبنے سے مدرسہ کے پانچ طلباء سمیت ایک استاذ جاں بحق - حیدرآباد میں پانچ طلباء سمیت ایک استاذ کی موت

تلنگانہ کے ضلع میڑھ چل میں تالاب میں ڈوب کر پانچ طلبہ اور ایک استاذ کی موت ہو گئی۔ جاں بحق ہونے والے تمام طلباء کی عمریں 12 سے 14 سال کے درمیان بتائی جا رہی ہے۔ Five Madarsa Students Drown in Hyderabad

تالاب میں ڈوبنے سے پانچ طلباء سمیت ایک استاذ کی موت

author img

By

Published : Nov 5, 2022, 5:33 PM IST

Updated : Nov 5, 2022, 5:50 PM IST

حیدرآباد: تلنگانہ میں ضلع میڑھ چل کے تالاب میں ڈوب کر پانچ طلبہ اور ایک استاذ کی موت ہوگئی۔ اس واقعہ کے بارے میں بتایا جا رہا ہے کہ میڑھ چل ضلع کے جواہر نگر میں ملکاپورم کے اراگنٹا تالاب میں پانچ طلبا تیراکی کرنے گئے تھے۔ اسی دوران طلبا ڈوبنے لگے۔ وہیں اس دوران طلبا کو بچانے کے لیے گئے ایک استاذ کی بھی ڈوب کر موت ہو گئی ہے۔ Five Madarsa Students Drown in Hyderabad

بتایا جا رہا ہے کہ مہلوکین کی شناخت عنبرپیٹ کے مدرسہ کے طلبہ کی حیثیت سے کی گئی ہے۔ جاں بحق ہونے والے تمام طلباء کی عمریں 12 سے 14 سال کے درمیان بتائی جا رہی ہے۔ جاں بحق طلبا کی شناخت اسمائل جعفر، ایان، ریان، سہیل اور استاذ کی شناخت یوحان کے طور پر ہوئی ہے۔ فی الحال پولیس نے اس معاملے میں مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کر دی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Five girls died in sultanpur سلطان پور میں پانچ لڑکیوں کی نہر میں ڈوبنے سے موت

Last Updated : Nov 5, 2022, 5:50 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.