ETV Bharat / bharat

Banka Gas Cylinder Blast: گیس سلنڈر دھماکے میں پانچ معصوم کی موت - بانکا گیس سلنڈر دھماکہ متعدد بچوں کی موت

بہار کے بانکا میں ایک گیس سلنڈر دھماکے Banka Gas Cylinder Blast میں پانچ معصوم بچوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے واردات پر پہنچ گئی۔

bihar gas cylinder blast five kid death
گیس سلینڈر دھماکے میں پانچ معصوم کی موت
author img

By

Published : Dec 28, 2021, 9:10 PM IST

بہار کے بانکا میں ایک گیس سلنڈر دھماکے Banka Gas Cylinder Blast میں ایک ہی خاندان کے پانچ معصوم بچوں کی five kid death موقع پر ہی موت ہوگئی۔ حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس جائے واردات پر پہنچ گئی۔

خبروں کے مطابق یہ حادثہ بانکا کے راجون تھانہ علاقہ کے راج بھر علاقے کا ہے جہان سلنڈر دھماکے میں سے ایک ہی خاندان کے پانچ معصوم بچوں کی موت ہوگئی، حادثہ کے فوراً بعد مقامی لوگوں نے پولیس انتظامیہ کو اس کی اطلاع دی۔ اطلاع ملتے ہی پولیس جائے واردات پر پہنچ کر تفتیش شروع کردی ہے۔

ابتدائی جانچ میں کہاجارہا ہے کہ کھانا پکانے کے دوران سلیندر میں دھماکہ ہوا تھا، اس وقت مو قع پر بچے کھیل رہے تھے جس کی وجہ سے سبھی بری طرح جھلس گئے جنہوں نے موقع پر ہی دم توڑ دیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.