ETV Bharat / bharat

Evacuation of Indian from Ukraine: یوکرین سے انخلاء کی پہلی پرواز ممبئی کے ایئرپورٹ پر پہنچی - یوکرین میں پھنسے بھارتی

یوکرین سے 219 بھارتی مسافروں کو لے کر پہلی انخلاء کی پرواز مہاراشٹر کے ممبئی کے ایئر پورٹ پر پہنچ چکی ہے۔ طیارے نے آج سہ پہر رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ سے روانہ ہوئی تھی۔Evacuation of Indian from Ukraine

First evacuation flight from Ukraine lands in Mumbai
یوکرین سے انخلاء کی پہلی پرواز ممبئی کے ایئرپورٹ پر پہنچی
author img

By

Published : Feb 26, 2022, 9:17 PM IST

یوکرین سے 219 مسافروں کو لے کر پہلی انخلا کی پرواز مہاراشٹر کے ممبئی میں پہنچ چکی ہے۔ طیارے نے آج سہ پہر رومانیہ کے دارالحکومت بخارسٹ سے اڑان بھری تھی۔ ممبئی کے ہوائی اڈے پر مرکزی وزیر پیوش گوئل نے ان کا استقبال کیا۔Evacuation of Indian from Ukraine

  • Three Cheers For India!

    Interacted with the Indian evacuees from Ukraine at the Mumbai airport.

    Urged them to convey to their friends back in Ukraine that the Govt. has their back. #OperationGanga pic.twitter.com/45jIuncIWT

    — Piyush Goyal (@PiyushGoyal) February 26, 2022 " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data=" ">

اس سے قبل وزیر خارجہ ایس جے شنکر نے ٹویٹر پر کہا تھا کہ 219 ہندوستانی شہریوں کے ساتھ رومانیہ سے ایئر انڈیا کی فلائٹ AI1944 روانہ ہوئی ہے"۔

وزیر خارجہ نے کہا کہ "یوکرین سے ہندوستانی شہریوں کے انخلاء کے حوالے سے، ہم پیش رفت کر رہے ہیں۔ ہماری ٹیمیں زمین پر چوبیس گھنٹے کام کر رہی ہیں۔ میں ذاتی طور پر نگرانی کر رہا ہوں،"

انہوں نے مزید کہا تھا۔ ایئر انڈیا یوکرین میں پھنسے ہوئے ہندوستانیوں کو نکالنے کے لیے ہفتے کے روز بخارسٹ اور ہنگری کے دارالحکومت بوڈاپیسٹ کے لیے مزید پروازیں چلائے گا۔

انخلاء کی دوسری پرواز AI1942 مزید 250 ہندوستانی شہریوں کے ساتھ اتوار کی صبح دہلی ہوائی اڈے پر واپس آنے کی امید ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.