ETV Bharat / bharat

حیدرآباد کی مشہور درگاہ یوسفینؒ میں آتشزدگی - fire at yousufain

حیدرآباد کے علاقہ نامپلی کی مشہور درگاہ حضرات یوسفین رحمتہ اللہ میں آتشزدگی کا واقعہ پیش آیا جس میں چھوٹی دوکانوں کو کافی نقصان پہنچا۔

حیدرآباد کی مشہور درگاہ یوسفینؒ میں آتشزدگی

author img

By

Published : Mar 22, 2021, 6:42 PM IST

اس حادثہ میں کئی دوکانات جل کر خاکستر ہوگئے۔ فائر انجنوں نے مقام واقعہ پر پہنچ کر آگ پر قابو پایا۔ حادثہ میں کسی بھی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔

حیدرآباد کی مشہور درگاہ یوسفینؒ میں آتشزدگی

واقعہ کی اطلاع ملتے ہیں صدر نشین تلنگانہ اسٹیٹ وقف بورڈ محمد سلیم نے درگاہ حضرات یوسفین رحمۃ اللہ علیہ پہنچ کر صورتحال کا جائزہ لیا اور مقام واقعہ کا معائنہ کیا۔

انہوں نے کہا کہ درگاہ کے احاطہ میں واقع قبرستان میں لوگوں نے اپنی دوکانیں لگا رکھی ہیں اور یہاں کاروبار کررہے ہیں اور قبروں کے بے حرمتی کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ یہاں سے دوکانوں کو دوسری جگہ منتقل کیا جائے گا۔

پولیس نے اس سلسلہ میں مقدمہ درج کرتے ہوئے تحقیقات شروع کردیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.