ETV Bharat / bharat

Swarna Jayanti Express Train Controversy ٹرین میں فوجی جوان اور پینٹری کار مینیجر کے درمیان مار پیٹ

بیتول میں 'سوارنا جینتی ایکسپریس' ٹرین میں فوجی جوان اور پینٹری کار کے مینیجر کے درمیان مار پیٹ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہ واقعہ اٹارسی اور بیتول کے درمیان کا بتایا جا رہا ہے۔ Fight Between Army Man and Pantry Car Manager

ٹرین میں فوجی جوان اور پینٹری کار مینیجر کے درمیان مار پیٹ

author img

By

Published : Nov 21, 2022, 7:34 PM IST

بیتول: ریاست مدھیہ پردیش کے بیتول میں 'سوارنا جینتی ایکسپریس' ٹرین میں فوجی جوان اور پینٹری کار کے مینیجر کے درمیان مار پیٹ کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ یہ واقعہ اٹارسی اور بیتول کے درمیان کا بتایا جا رہا ہے۔ ٹرین میں مارپیٹ کے واقعہ کی اطلاع ملتے ہی زخمی جوان کو جی آر پی پولیس نے بیتول اسٹیشن پر اتار لیا اور علاج کے لیے ضلع ہسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔ بتایا جا رہا ہے کہ جوان 'سوارنا جینتی ایکسپریس' سے وشاکھاپٹنم جا رہا تھا۔ Fight Between Army Man and Pantry Car Manager

فوجی نے بتایا کہ وہ مہاراشٹر کے ڈونیواڑی کولہاپور کا رہنے والا ہے اور اس وقت 'نیول ڈاکیارڈ، وشاکھاپٹنم' کے 'ڈی ایس سی پلاٹون' میں کانسٹیبل کے طور پر تعینات ہے۔ جوان علاج کے لیے ہریدوار میں رام دیو بابا کے آشرم گیا تھا، جہاں سے واپسی کے دوران یہ واقعہ پیش آیا۔ وہ نظام الدین اسٹیشن سے 'سوارنا جینتی ایکسپریس' کی سلیپر کلاس S4 کوچ میں سفر کر رہا تھا۔ Swarna Jayanti Express Train Controversy

وہیں معاملے کی جانکاری ملتے ہی سابق فوجیوں کی تنظیم کے اراکین ضلع ہسپتال پہنچے اور فوجی سے ملاقات کی۔ فوجی کی بیوی اور بچے کو ریلوے اسٹیشن سے سینک ویلفیئر آفس کے گیسٹ ہاؤس منتقل کیا۔ فی الحال نہ تو جی آر پی پولیس اور نہ ہی ریلوے انتظامیہ نے اس واقعہ میں کارروائی کی ہے اور نہ ہی اس معاملے میں کسی کو گرفتار کیا گیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: incident of Beaten Mother میرٹھ میں جائیداد کیلئے بیٹوں نے ماں کے ساتھ مارپیٹ کرکے گھر سے نکالا

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.