ETV Bharat / bharat

Delhi in the Grasp of 5th Covid Wave:' دہلی میں کورونا کی پانچویں لہر آچکی ہے، لوگ احتیاطی تدابیر کو لازمی جانیں' - ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر

وزیر صحت ستیندر جین Delhi Health Minister نے کہا کہ اس وبا کو دیکھتے ہوئے تمام تدابیر اختیار کی جارہی ہیں تاکہ لوگوں کو پریشانی نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ وبا کو دیکھتے ہوئے اسپتالوں میں الگ بیڈ مختص کیے جارہے ہیں، پرائیویٹ اسپتالوں میں بھی سہولیات دستیاب کرائی جارہی ہیں۔

Delhi in the Grasp of 5th Covid Wave
دہلی میں کورونا کی پانچویں لہر آچکی ہے
author img

By

Published : Jan 5, 2022, 5:10 PM IST

دارالحکومت دہلی میں کورونا وائرس اور اومیکرون کے بڑھتے کیسز Rising Cases of Corona Virus Omicron in Delhi پر دہلی کے وزیر صحت ستیندرجین Delhi Health Minister Satyendar Jain نے کہا کہ ملک میں کورونا وائرس کی تیسری لہر آچکی ہے، جب کہ دہلی میں پانچویں لہر ہے۔

انہوں نے اندیشہ ظاہر کیا کہ آ ج دہلی میں میں تقریباً دس ہزار سے زائد کورونا کے کیسز 10000 Covid Cases In Delhi Likely Today آسکتے ہیں۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ نہ گھبرائیں اور جب گھر سے نکلیں تو ماسک لگاکر ضرور نکلیں۔ انہوں نے کہا کہ ابھی تک اس میں بہت ہلکی علامات پائی گئی ہیں۔
وزیر صحت ستیندر جین نے کہا کہ اس وبا کو دیکھتے ہوئے تمام تدابیر اختیار کیے جارہے ہیں تاکہ لوگوں کو پریشانی نہ ہو۔ انہوں نے کہا کہ وبا کو دیکھتے ہوئے اسپتالوں میں الگ بیڈ مختص کیے جارہے ہیں پرائیویٹ اسپتالوں میں بھی سہولیات دستیاب کرائی جارہی ہیں۔

انہوں نے کہا کہ آکسیجن کے لیے 'ایل ایم او' ٹینکس موجود ہیں، اس کی لائیو معلومات کے لیے سسٹم نصب کیا گیا ہے۔ کورونا وار روم میں بستر سے لے کر آکسیجن تک ہر چیز کے بارے میں تمام معلومات موجود ہوں گی۔ دہلی کے وزیر صحت نے کہا کہ 'ابھی ہر کسی کی جینوم سیکیوینسنگ ممکن نہیں ہے، لیکن اب سیمپل سیکیوینسنگ کرائی جا رہی ہے۔

وزیر صحت نے کہا کہ آج انفیکشن کی شرح 10 فیصد کے قریب ہوسکتی ہے اور نئے کیسز 10 ہزار کے قریب ہو سکتے ہیں۔ وزیر اعلیٰ کیجریوال کے بارے میں انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ کی صحت ٹھیک ہے، وہ فی الحال ہوم آئیسولیشن میں ہیں۔ حال ہی میں دہلی کے وزیر اعلیٰ اروند کیجریوال بھی کورونا کی لپیٹ میں آ گئے تھے۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.