ETV Bharat / bharat

گجرات کے گودام میں دھماکہ، باپ اور بیٹا ہلاک - कबाड़ गोदाम

گجرات کے ضلع راجکوٹ کے اپلیٹا علاقے میں جمعہ کو ایک اسکریپ گودام میں دھماکے میں باپ اور بیٹے کی موت ہوگئی۔

father and son killed in junk warehouse blast in rajkot
کباڑ کے گودام میں دھماکے سے باپ اور بیٹے کی موت
author img

By

Published : Sep 24, 2021, 4:35 PM IST

فائر ڈپارٹمنٹ کے اہلکار پرکاش بھائی نے بتایا کہ آج صبح کٹلری بازار کے قریب کباڑ کے گودام میں اچانک دھماکہ ہوا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے جبکہ اس دوران رزاق اور ان کے بیٹے رئیس کی موت ہوگئی۔ مقامی لوگوں نے بھی آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔

مزید پڑھیں:

دہلی کے روہنی کورٹ میں فائرنگ، تین ہلاک

پولیس نےجائے واقع پر پہنچ کر ضروری کارروائی شروع کردی ہے۔

یواین آئی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.