ETV Bharat / bharat

سول سروسز میں کامیاب ہونے والی شریا سنگھل سے خصوصی گفتگو - مسلم طلبہ کی کامیابی

شریا کے مطابق جامعہ کی ریسیڈینشل کوچنگ اکیڈمی نے اس کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ یہاں سینیئر سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے، جو یو پی ایس سی امتحانات میں کامیاب ہو چکے ہیں۔

civil services
سول سروسز میں کامیاب ہونے والی شریا سنگھل سے خصوصی گفتگو
author img

By

Published : Oct 12, 2021, 2:03 PM IST

گذشتہ دنوں یونین پبلک سروس کمیشن نے 2020 کے نتائج کا اعلان کیا تھا اس بار یو پی ایس سی امتحانات میں761 طلبہ نے کامیابی حاصل کی پہلا مقام بہار کے شنھم نے حاصل کیا جبکہ مسلم طلبہ کی بات کی جائے تو اس بار 29 طالب علموں نے کامیابی حاصل کی ہے۔

ویڈیو

مسلم طلبہ کی کامیابی میں جامعہ ملیہ اسلامیہ نے اہم کردار ادا کیا ہے البتہ ایسا نہیں ہے کہ جامعہ نے محض مسلم نوجوانوں کو ہی یو پی ایس سی امتحانات کی تیاری کرانے میں کامیاب کی ہو بلکہ غیر مسلم طالب علموں نے بھی یہاں سے تربیت حاصل کر یو پی ایس سی امتحانات میں کامیابی کا پرچم لہرایا ہے۔

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے ایسی ہی ایک طالب علم شریا سنگھل سے بات کی جنہوں نے یو پی ایس سی امتحانات میں 173 واں مقام حاصل کیا۔ شریا کے مطابق جامعہ کی ریسیڈینشل کوچنگ اکیڈمی کا اس کامیابی میں اہم کردار ادا کیا ہے یہاں سینیئر سے بہت کچھ سیکھنے کو ملتا ہے جو یو پی ایس سی امتحانات میں کامیاب ہو چکے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں:

نئی دہلی: یونانی طریقۂ علاج کو فروغ دینے کے لیے مرکزی وزیر کا اعلان

شریا سنگھل نے سول سروسز کے امتحانات کی تیاری کر رہے طلبہ کو اپنی کامیابی کا راز بتاتے ہوئے کہا کہ ہمیں سب کچھ پڑھنے کی ضرورت نہیں ہے بلکہ اگر ہم چنندہ مواد کو ہی پڑھیں تو اس سے کامیابی حاصل کرنے میں آسانی ہوگی۔

شریا نے بتایا کہ انہوں نے امتحانات کی تیاری کرنے کے دوران سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی تھی البتہ اہل خانہ کے تعاون سے انہیں کامیابی حاصل کرنے میں مدد ملی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.