ETV Bharat / bharat

Exclusive Interview with Kafeel Khan: ڈاکٹر کفیل سے ان کی کتاب اور یوپی انتخابات پر خاص بات چیت - dr Kafeel Khan on up assembly elections and his book

ڈاکٹر کفیل خان نے اتر پردیش کے اسمبلی انتخابات اور ان کی کتاب 'دی گورکھپور ہسپتال ٹریجڈی' The Gorakhpur Hospital Tragedy' پر ای ٹی وی بھارت کے ساتھ تفصیلی بات چیت کی۔

Exclusive Interview with Kafeel Khan
یوپی انتخابات اور کفیل خان کی کتاب پر ڈاکٹر کفیل سے خاص بات چیت
author img

By

Published : Jan 21, 2022, 10:28 PM IST

ڈاکٹر کفیل خان کہتے ہیں کہ انہوں اپنی نئی کتاب 'دی گورکھپور ہسپتال ٹریجڈی' The Gorakhpur Hospital Tragedy' کے ذریعہ گورکھپور ہسپتال میں آکسیجن کی کمی سے بچوں کی موت کے سانحہ کی سچائی کو عام لوگوں تک پہنچانے کی کوشش کی ہے Kafeel Khan Reveals All About the Gorakhpur Oxygen Tragedy۔ یہ کتاب بھارتی بازار میں دستیاب ہے۔

ویڈیو

ای ٹی وی بھارت کے ساتھ بات چیت کرتے ہوئے ڈاکٹر کفیل خان نے کہا کہ' ان کی کتاب ''دی گورکھپور ہسپتال ٹریجڈی'' بازار میں آتے ہی یوپی پولیس حرکت میں آگئی ہے۔' انہوں نے پولیس کے ذریعے ان کی والدہ کو پریشان کرنے کا الزام بھی لگایا۔

بات چیت میں ڈاکٹر کفیل نے کہا کہ اُن کے ساتھ جو بھی ظلم ڈھایا گیا جس نازک حالات سے وہ اور اُن کے اہل خانہ دو چار ہوئے اُنہوں نے وہی سب اس کتاب میں لکھا ہے۔ یہ کتاب نہ فکشن ہے نہ کہانی ہے، بلکہ اُن کی آپ بیتی ہے۔ جسے مواد اور پختہ دستاویز کی بنیاد پر شائع کیا گیا ہے'۔

اپنی بات چیت میں ڈاکٹر کفیل نے کہا کہ' کتاب میں حکومت کی بے حسی کی حقیقت بیان کی ہے، تاکہ عوام، حکومت اور سرکاری محکموں میں ہونے والی بدعنوانیوں سے روشناس ہو سکیں'۔

اُنہوں نے کہا کہ' میڈیا کے ایک طبقے نے مجھے پہلے ہیرو بنایا، بعد میں ویلن بنا دیا۔ میں نے ان کے بارے میں بھی اس کتاب میں لکھا ہے'۔

ممبئی کے ہمارے نمائندے شاہد انصاری نے ڈاکٹر کفیل سے اتر پردیش میں ہونے والے انتخابات اور حکومت کی ناکامیوں سے متعلق کئی اہم موضوعات پر تفصیلی بات چیت کی ہے۔

مزید پڑھیں:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.