ETV Bharat / bharat

ایمرجنسی جمہوریت کی تاریخ کا سیاہ باب: راج ناتھ

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے 1975 میں ملک میں لگائی گئی ایمرجنسی کو بھارتی جمہوریت کی تاریخ کا سیاہ باب قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ دور ابھی بھی لوگوں کی یادوں میں تازہ ہے۔

rajnath singh
راجناتھ سنگھ
author img

By

Published : Jun 25, 2021, 11:34 AM IST

راج ناتھ سنگھ نے جمعہ کے روز ایک ٹویٹر پیغام میں کہا کہ، 'بھارتی جمہوریت کی تاریخ میں ایمرجنسی کو ایک ’سیاہ باب‘ کے طور پر سمجھا جاتا ہے۔ ملک کی جمہوری روایات پر حملہ کرنے کے لئے جس طرح آئین کا غلط استعمال کیا گیا اسے کبھی فراموش نہیں کیا جاسکتا۔ آج بھی وہ دور ہم سبھی کی یادوں میں تازہ ہے۔'

tweet
ٹویٹ
tweet
ٹویٹ

مزید پڑھیں:

Emergency 1975: جانیں کیوں، کب اور کیسے نافذ ہوئی تھی ایمرجنسی؟

ایک دیگر ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ، 'اس دوران جمہوریت کے تحفظ کے لئے ملک میں آندولن بھی ہوئے اور لوگوں کو نہ جانے کتنی اذیتیں جھیلنی پڑیں۔ ہم آج بھی ان کی قربانی، ہمت اور جدوجہد کو یاد کرتے ہیں اور ترغیب حاصل کرتے ہیں۔ جمہوریت کے تحفظ کے لئے جن لوگوں کا بھی کردار رہا ہے میں ان افراد کو بصد احترام اور مبارکباد پیش کرتا ہوں۔'

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.