ETV Bharat / bharat

Dhwani Wants to Set Another Record: عالمی ریکارڈ کی حامل آٹھ برس کی لڑکی ایک اور ریکارڈ بنانے کی خواہشمند

author img

By

Published : May 25, 2022, 10:28 PM IST

دھوانی 23 منٹ کے اندر انگریزی اور ملیالم دونوں زبانوں میں مسلسل 22 کہانیاں سنانے کے بعد دوبارہ ریکارڈ بک میں شامل ہوگئیں۔ Dhwani Wants to Set Another Record

عالمی ریکارڈ کی حامل آٹھ برس کی لڑکی ایک اور ریکارڈ بنانے کی خواہشمند

ترواننتاپورم: آٹھ برس کی عمر میں، دھوانی، وٹی یورکاو، ترواننتاپورم کے رہنے والی، ریکارڈ کی کئی کتابوں میں اپنا نام پہلے ہی لکھوا چکی ہیں۔ مذکورہ لڑکی کو اپنے پہلے مظاہرے میں 25 مختلف زبانوں میں 'مجھے بھارتی ہونے پر فخر ہے' کا جملہ کہنا تھا۔ اس کوشش سے اس کا نام جیکی بک آف ورلڈ ریکارڈز، ایشیا بک آف ریکارڈز اور انڈیا بک آف ریکارڈز میں شامل ہوا۔

بعد ازاں وہ 23 منٹ کے اندر انگریزی اور ملیالم دونوں زبانوں میں مسلسل 22 کہانیاں سنانے کے بعد دوبارہ ریکارڈ بک میں شامل ہوگئیں۔ اب دھوانی کا مقصد ملیالم شاعر کنجنی ماش کی 95 نظمیں لگاتار سنا کر ایک نیا ریکارڈ حاصل کرنا ہے۔ اس کے والد آدرش اور ماں لکشمی اس کی تمام کوششوں کی حمایت کے لیے موجود ہیں۔ وہ اپنے یوٹیوب چینل کے ذریعے بھی اپنی منفرد صلاحیتوں کو شیئر کرتی ہیں۔ Dhwani Wants to Set Another Record

یہ بھی پڑھیں:

World Record for the Uzma Calligrapher of Bhopal: بھوپال کی کیلی گرافر عظمیٰ علی خان کا ورلڈ ریکارڈ

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.