ETV Bharat / bharat

بانڈی پورہ میں نماز عیدالفطر کے موقع پر کوئی بڑا اجتماع نہیں

author img

By

Published : May 13, 2021, 4:12 PM IST

بانڈی پورہ میں جمعرات کو کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات اور اس کے پھیلائو کو روکنے کے لئے جاری 'کورونا کرفیو' کے پیش نظر عید الفطر انتہائی سادگی سے منائی گئی۔

بانڈی پورہ میں نماز عید الفطر کے موقع پر کوئی بڑا اجتماع نہیں

سخت 'کورونا کرفیو' اور حکومتی ایڈوائزری کے پیش نظر بانڈی پورہ میں عید الفطر کے موقع پر کہیں بھی نماز عید کا بڑا اجتماع منعقد نہیں ہوا اور لوگ اپنے گھروں یا محلوں تک ہی محدود رہے۔

تاہم بعض علاقوں میں لوگوں نے نماز فجر کے بعد مقامی مساجد یا پارکوں میں چھوٹے چھوٹے اجتماعات میں نماز عید ادا کی۔ اس دوران کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر سماجی دوری کا خیال رکھا گیا ۔آج کی اس مختصر تقریب کے دوران کورونا وائرس کے خاتمے کے لیے خصوصی دعاؤں کا بھی اہتمام کیا گیا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.