ETV Bharat / bharat

EC Bans Exit Polls ہماچل میں 5 دسمبر تک ایگزٹ پول پر پابندی - ہماچل میں ایگزٹ پولس پر پابندی

الیکشن کمیشن نے ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کے بعد ایگزٹ پولس کی نشریات اور اشاعت پر 5 دسمبر کی شام 5.30 بجے تک پابندی لگا دی ہے۔Ban on exit polls till December 5 in Himachal

Etv Bharat
Etv Bharat
author img

By

Published : Nov 13, 2022, 8:24 PM IST

شملہ: الیکشن کمیشن نے ہماچل پردیش اسمبلی انتخابات کے بعد ایگزٹ پولس کی نشریات اور اشاعت پر 5 دسمبر کی شام 5.30 بجے تک پابندی لگا دی ہے۔ یہ اطلاع کمیشن کی جانب سے اس سلسلے میں جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن میں دی گئی ہے۔ الیکشن سے متعلق کسی بھی قسم کا مواد بشمول کسی بھی رائے شماری یا کسی دوسرے سروے کے نتائج، الیکٹرانک میڈیا میں دکھانے پر پابندی ہوگی۔EC Bans Exit Polls

یہ بھی پڑھیں: Himachal Assembly Elections 2022 ہماچل پردیش میں 65.92 فیصد ووٹنگ، تائج کا اعلان 8 دسمبر کو کیا جائے گا

یواین آئی

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.