ETV Bharat / bharat

Dr Javed Iqbal on Lata Mangeshkar: پاکستانی ڈاکٹر کا لتا منگیشکر کو خراج تحسین 'میں نے سرجری لتا منگیشکر سے سیکھا ہے' - ڈاکٹر جاوید اقبال کا لتا منگیشکر کو خاص خراج تحسین

وائرل ویڈیو میں پاکستان کے نامور سرجن ڈاکٹر جاوید اقبال Pakistan's Renowned Surgeon Dr. Javed Iqbal نے بتایا کہ مجھ سے ایک بار انٹرویو لینے کچھ لوگ آئے تھے، جب انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ آپ نے اتنی اچھی سرجری کہاں سے سیکھی، تو میں نے ان کو بتایا کہ میں نے یہ سرجری ہندوستانی ملکۂ ترنم لتا منگیشکر سے سیکھا ہے۔

میں نے سرجری لتا منگیشکر سے سیکھا ہے
Dr Javed Iqbal on Lata Mangeshkar
author img

By

Published : Feb 9, 2022, 4:10 PM IST

پاکستانی سرجن اور موٹیویشنل اسپیکر ڈاکٹر جاوید اقبال کا ایک ویڈیو آنجہانی لتا منگیشر کے انتقال کے بعد سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہا ہے، اس ویدیو میں ڈاکٹر جاوید اقبال نے لتا منگیشکر کو خراج تحسین پیش Dr. Javed Iqbal Paid Tribute to Lata Mangeshkar کیا ہے۔

Dr Javed Iqbal on Lata Mangeshkar

اس وائرل ویڈیو میں پاکستان کے نامور سرجن ڈاکٹر جاوید اقبال نے بتایا کہ مجھ سے ایک بار انٹرویو لینے کچھ لوگ آئے تھے، جب انہوں نے مجھ سے پوچھا کہ آپ نے اتنی اچھی سرجری کہاں سے سیکھی، تو میں نے ان کو بتایا کہ میں نے یہ سرجری ہندوستانی ملکۂ ترنم لتا منگیشکر سے سیکھا ہے۔

انہوں نے کہا کہ لتامنگیشکر جس طریقے سے اپنے حرفوں کی ادائیگی پر قدرت رکھنے کے ساتھ ساتھ اسے سر کے ساتھ بخوبی انجام دیتی ہیں، اسی طریقے سے اپنے کام میں مہارت رکھنا یقیناً آپ کے مشکل کام کو آسان بنا سکتا ہے اور اسے قابل قدر بناتا ہے ان کے اسی طریقے سے میں نے اپنے کام کو سیکھا ہے۔

واضح رہے کہ ملکۂ ترنم لتا منگیشکر کا گزشتہ دنوں 92 سال کی عمر میں بریج کینڈی اسپتال میں انتقال ہو گیا، اب پڑوسی ملک کے نامور سرجن ڈاکٹر جاوید اقبال کا ایک ویڈیو وائرل ہو رہا ہے جس میں وہ لتا منگیشکر کو خراج عقیدت پیش کرتے نظر آ رہے ہیں، ساتھ ہی وہ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ انسان تو مرسکتا ہے مگر اس کے کارنامے اور اس کی خوبیاں ہمیشہ زندہ و تابندہ رہتی ہیں۔

For All Latest Updates

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.