ETV Bharat / bharat

Diesel Engine Bullet Story: ایک لیٹر میں 80 کلومیٹر کا مائلیج دینے والی بلٹ - بلٹ کو موڈیفائی

پچھلے کچھ سالوں سے بلٹ بائیک Bullet Bike کا دور لوٹ آیا ہے اور لوگ اسے فخر سے خرید رہے ہیں۔ یوں تو پٹرول اور ڈیزل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے بلٹ کی سواری مہنگی Bullet Ride Expensive ہو گئی ہے لیکن ذرا سوچئے کہ اگر آپ کی 30 کا مائلیج دینے والی بلٹ 80 کا مائلیج 80 KM Mileage In One Liter Diesel دے تو یہ کتنا اچھا ہوگا۔ پٹنہ کے ایک مکینک نے اس کارنامہ کو انجام دیا ہے۔

Diesel Engine Bullet Story: ایک لیٹر میں 80 کلومیٹر کا مائلیج دینے والی بلٹ

author img

By

Published : Apr 4, 2022, 10:12 PM IST

بہار کے رارالحکومت پٹنہ کے بھٹاچاریہ روڈ پر مکینک کے طور پر کام کرنے والے 65 سالہ موہن پرانے بلٹ کو موڈیفائی کرکے ناممکن کاموں کو اپنی مہارت سے ممکن بناتے ہیں۔ ان کے پاس 1998 ماڈل کا ڈیزل انجن Bullet ہے، جو 1 لیٹر میں 80 کلومیٹر کا مائلیج دیتا ہے۔ موہن پچھلے 50 سالوں سے بلٹ مکینک ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ 15 سال کی عمر سے بلٹ ٹھیک کرنے کا کام کرنے لگا۔ اپنی پرانی بلٹ میں ترمیم کرکے اس نے نئی بی ایس 5 بلٹ کو 350cc کی شکل دی ہے۔ Diesel Engine Bullet Story

Diesel Engine Bullet Story: ایک لیٹر میں 80 کلومیٹر کا مائلیج دینے والی بلٹ

موہن کا کہنا ہے کہ جب وہ اپنی گاڑی میں پیٹرول بھروانے جاتے ہیں تو پیٹرول پمپ والے بھی حیران رہ جاتے ہیں کہ سب لوگ بلٹ میں پیٹرول ڈالتے ہیں اور ان کے بلٹ میں ڈیزل ہوتا ہے۔ عام طور پر ایک بلٹ 30 کا مائلیج دیتی ہے لیکن ڈیزل انجن ہونے کی وجہ سے یہ بلٹ 1 لیٹر میں 80 کلومیٹر کا مائلیج 80 KM Mileage In One Liter Diesel دیتی ہے۔ بلٹ کی ٹینک کی گنجائش 14 لیٹر ہے اور ٹینک بھر جانے کے بعد انہیں 3 ماہ تک پٹرول پمپ جانے کی ضرورت نہیں ہے۔ ڈیزل انجن ہونے کے باوجود اس بلٹ کو نیا روپ دیا گیا ہے جو کہ توجہ کا مرکز ہے۔ جتنے بھی گاہک اس کے پاس اپنی کار بنوانے آتے ہیں، وہ اس گاڑی کو دیکھ کر حیران رہ جاتے ہیں۔ آج کی بلٹ میں بریک دائیں طرف اور گیئر بائیں طرف ہوتا ہے لیکن پرانے زمانے کی بلٹ میں بریک بائیں طرف اور گیئر دائیں طرف ہوا کرتا تھا۔ جس کی وجہ سے نئے دور کے لوگوں کو کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

یہ بھی پڑھیں: Unique Election Campaign: انوکھے انداز میں تشہیری مہم چلانے والے شیخ شکیل ملا سوشل میڈیا پر وائرل

موہن کی دکان پر بلٹ ٹھیک کرانے والے گاہک کا کہنا ہے کہ ہماری بلٹ 15 سے 18 یا 25 سے 30 کا مائلیج دیتی ہے۔ تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کی وجہ سے اس کی دیکھ بھال بہت مشکل ثابت ہو رہی ہے۔ ایسے میں ان کی بلٹ 80 کلومیٹر کا مائلیج دیتی ہے جو کہ واقعی حیران کن ہے۔ موہن گزشتہ 50 سالوں سے بلٹ کی مرمت کر رہے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ میری بلٹ صرف ایک پک میں اسٹارٹ ہوتی ہے۔ اس کی خاصیت یہ ہے کہ دارالحکومت پٹنہ میں ٹریفک کے باوجود ان کی گاڑی اچھا مائلیج دیتی ہے۔ Diesel Engine Bullet Story

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.