ETV Bharat / bharat

کرناٹک: وکیلوں نے کووڈ پیکیج میں اضافے کا مطالبہ کیا - corona pandemic in karnataka

وکلاء کے لیے پانچ کروڑ روپے مختص کیے ہیں۔ صدربارکونسل یادگیر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت نے وکلاء کے لئے کووڈ پیکج کے طور پر پانچ کروڑ روپے مختص کئے ہیں جس کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

وکلا کو بیس کروڑ روپے مختص کرنے کا مطالبہ

author img

By

Published : Jun 11, 2021, 7:22 PM IST

ریاست کرناٹک کے وزیراعلی بی ایس یدی یورپا نے کووڈ پیکیج کے طور پر جہاں مختلف شعبہ جات سے جڑے احباب کو کووڈ پیکیج کا اعلان کیا ہے۔

وکلا کو بیس کروڑ روپے مختص کرنے کا مطالبہ

وہیں وکلاء کے لیے بھی پانچ کروڑ روپے مختص کیے ہیں ناڈےکر صدر بار کونسل یادگیر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ ریاستی حکومت نے وکلاء کے لئے جو کووڈ پیکج کے طور پر پانچ کروڑ روپے مختص کئے ہم بار کونسل کی جانب سے اس کا خیر مقدم کرتے ہیں۔

لیکن موجودہ حالات میں کورونا اور مسلسل لاک ڈاؤن کی وجہ سے وکلاء احباب بھی کافی پریشان حال ہے اس لئے ہم ریاستی حکومت سے یہ اپیل کرتے ہیں کہ کووڈ پیکیج میں اضافہ کرتے ہوئے بیس کروڑ روپے مختص کریں۔

انہوں نے کہا کہ ضلع میں کورونا سے پندرہ و کلا متاثر ہوئے ہیں جبکہ ایک وکیل کی کورونا کی وجہ سے موت واقع ہوئی ہے جو شاہ پور کارہنے والا ہے۔
اس موقع پر انہوں نے ریاستی حکومت کی جانب سے خصوصی کووڈ پیکج امداد کیلئے آن لائن درخواستیں داخل کرنے کی اپیل کی۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.