ETV Bharat / bharat

غازی پور بارڈر پر لگائے گئے کیلوں کو ہٹا لیا گیا - لوہے کے کیل

دہلی پولیس کی جانب سے لگائے گئے لوہے کے کیلوں کسانوں کے ایک گروہ نے موڑ دیا تھا جس کے بعد پولیس انتظامیہ نے ان تمام کیلوں کو ہٹادیا ہے۔

غازی پور بارڈر پر لگائے گئے کیلوں کو ہٹا لیا

author img

By

Published : Feb 4, 2021, 1:43 PM IST

قومی دارالحکومت دہلی متصل غازی پور بارڈر پر لگائے گئے لوہے کے کیلوں کو دہلی پولیس نے ہٹا دیا ہے۔

غازی پور بارڈر پر لگائے گئے کیلوں کو ہٹا لیا گیا

واضح رہے کہ بدھ کی دیر رات بارڈر پر کسانوں کے ایک گروپ نے لگائے گئے ان تمام کیلوں کو موڑ دیا تھا جس کے بعد دہلی پولیس نے ان تمام کیلوں کو آج صبح سے ہٹادیا ہے۔

غازی پور بارڈر پر لگائے گئے کیلوں کو ہٹا لیا
غازی پور بارڈر پر لگائے گئے کیلوں کو ہٹا لیا

خیال رہے کہ چھ فروری کو کسانوں کے مجوزہ چکہ جام کے پیش نظر دہلی پولیس نے غازی پور بارڈر کے آس پاس لوہے کی کیل لگا دی تھ تاکہ سکیورٹی انتظامات کو پیش نظر رکھتے ہوئے کسانوں کی گاڑیوں کا قافلہ سرحد عبور نہ کرسکے۔

پولیس انتظامیہ نے ان تمام کیلوں کو ہٹادیا

متعدد اپوزیشن جماعتوں نے دہلی پولیس کے اس فعل پر دہلی پولیس کو بھی شدید تنقید کا نشانہ بنایا تھا۔

چھ فروری کو کسانوں کی چکہ جام کی کال کے پیش نظر غازی پور بارڈر اور اس کے آس پاس کے علاقوں میں سکیورٹی کے انتظام کو مزید چاک و چوبند کردیا گیا ہے اور سڑکوں پر دس سے بارہ لیئر کے بیرکیڈز لگادیے گئے تاہم شاہراہ پر سیمنٹ کے بڑے بڑے بلڈوزر بھی رکھ دیے گئے۔

دہلی پولیس کی جانب سے لگائے گئے لوہے کے کیلوں کسانوں کے ایک گروہ نے موڑ دیا تھا

اس کے ساتھ ہی غازی پور بارڈر پر دہلی پولیس کے علاوہ سی آر پی ایف اور ایس ایس بی کے جوان بھی تعینات کردیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.