ETV Bharat / bharat

دہلی: بیرون ملک سفر کرنے والوں کے لیے خصوصی ویکسینیشن سنٹر شروع - foreign travelers

دہلی حکومت نے بیرون ملک میں تعلیم حاصل کرنے، کام کرنے یا بین الاقوامی کھیلوں میں حصہ لینے والوں کے لیے یہاں نویگ اسکول، مندر مارگ میں ایک خصوصی ویکسینیشن سنٹر شروع کیا ہے۔

دہلی حکومت کا بیرون غیر ملکی مسافرین کے لیے خصوصی ویکسینیشن سنٹر شروع

author img

By

Published : Jun 14, 2021, 10:15 PM IST

دہلی کے نائب وزیر اعلی منیش سسودیا نے پیر کی صبح اس خصوصی ویکسینیشن سنٹر کا افتتاح کرنے کے بعد میڈیا کو بتایا کہ جو بچے بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے جا رہے ہیں یا وہ بین الاقوامی کھیلوں میں حصہ لینے یا ملازمت حاصل کرنے جارہے ہیں۔

دہلی حکومت کا بیرون غیر ملکی مسافرین کے لیے خصوصی ویکسینیشن سنٹر شروع
دہلی حکومت کا بیرون غیر ملکی مسافرین کے لیے خصوصی ویکسینیشن سنٹر شروع

ان کے لئے خصوصی ویکسینیشن سنٹر شروع کیا گیا ہے تاکہ انہیں ویکسین کا تحفظ مل سکے اور وہ محفوظ طریقے سے سفر کرسکیں۔

انہوں نے بتایا کہ لوگوں کو کووی شیلڈ ویکسین اس سینٹر میں دی جارہی ہے ، جہاں خصوصی التزام کے تحت مستفدین پہلا ڈوز لگنے کے 28 سے 84 دنوں کے اندر دوسری ڈوز لگواسکتے ہیں۔

اس سنٹر کا آغاز 14 جون سے ہوا ہے۔ یہ سہولت ان لوگوں کو میسر ہوگی جنہیں 31 اگست 2021 ء کے دوران بین الاقوامی سفر کے لئے جانا ہے۔ ویکسینیشن کے لئے انہیں پاسپورٹ کے ساتھ لازمی شناختی کارڈ اور دستاویز لانا ضروری ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.