ETV Bharat / bharat

گورنمنٹ ڈگری کالج شوپیان کا نام تبدیل - فوجی جوان امتیاز احمد ٹھوکر

شوپیان میں پہلے انڈسٹریل ٹرینگ انسٹچوٹ (آی ٹی آئی) کا نام تبدیل کرکے لیفٹنینٹ کرنل امت کول کے نام پر رکھا گیا ہے اور اج ڈگری کالج شوپیان کا نام تبدیل کردیا گیا ہے۔

name changed
name changed
author img

By

Published : Sep 17, 2021, 8:59 AM IST

جموں و کشمیر کے اسکول و کالجز کے نام فوج اور پولیس کے ہلاک شدہ افسران کے نام پر رکھے جانے کے فیصلے کے بعد شوپیان ضلع میں گورنمنٹ ڈگری کالج شوپیان کا نام ہلاک شدہ فوجی جوان امتیاز احمد ٹھوکر کے نام پر رکھا گیا ہے۔

امتیاز احمد ٹھوکر ایک آرمی پیرا ٹروپر تھے جو 24 فروری 2015 کو شمالی کشمیر کے سوپور میں عسکریت پسندوں کے ساتھ ایک انکاؤنٹر میں ہلاک ہوگئے تھے۔

name changed

اج شوپیان میں گورنمنٹ ڈگری کالج کا نام تبدیل کرنے کی تقریب منعقد کی گئی جس میں پولیس، سیول اور فوج کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔

ان کا کہنا تھا کہ گورنمنٹ ڈگری کالج شوپیاں کو اب "امتیاز احمد ٹھوکر میموریل ماڈل ڈگری کالج شوپیان" کہا جائے گا۔ یہ ان شہداء کے لئے اعزاز اور خراج عقیدت کی علامت ہے، جنہوں نے ملک کی خاطر اپنا سب کچھ قربان کردیا۔

مزید پڑھیں:۔ ڈگری کالج سمبل کے طلبا کا احتجاج

جموں و کشمیرکے سرکاری اسکولوں کے نئے ناموں کے حوالے سے جموں کے ڈویزنل کمشنر نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو اس بارے میں پہلے ہی آگاہ کیا ہے۔

ضلع شوپیان میں پہلے انڈسٹریل ٹرینگ انسٹچوٹ (آی ٹی آئی) کا نام تبدیل کرکے لیفٹنینٹ کرنل امت کول کے نام پر رکھا گیا ہے اور اج ڈگری کالج شوپیان کا نام تبدیل کردیا گیا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.