ETV Bharat / bharat

Defence Minister Rajnath on Chopper Crash: وزیر دفاع راجناتھ کا ہیلی کاپٹر حادثے پر پارلیمنٹ سے خطاب

وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج پارلیمنٹ میں گزشتہ روز یعنے 08 ڈسمبر کو تمل ناڈو میں ہیلی کاپٹر حادثے Helicopter Crash in Tamil Nadu Coonoor میں ہلاک ہونے والے ملک کے پہلے چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت سمیت 13 لوگوں کی ہلاکت Bipin Rawat Dies in Chopper پر لوک سبھا سے خطاب کیا۔

وزیر دفاع آج ہیلی کاپٹر حادثے پر پارلیمنٹ سے خطاب کریں گے

author img

By

Published : Dec 9, 2021, 11:39 AM IST

Updated : Dec 9, 2021, 12:46 PM IST

نئی دہلی: تمل ناڈو کے کنور میں بپن راوت کے ہیلی کاپٹر حادثے پر وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے آج پارلیمنٹ میں بیان Defence Minister Addressed Parliament on Chopper Crash دیا ہے۔

Defence Minister addressed Parliament on chopper crash

بدھ کو ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہونے والے بھارت کے پہلے سی ڈی ایس جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ مدھولیکا راوت سمیت 13 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

راجناتھ سنگھ نے لوک سبھا میں بیان دیا ہے کہ Rajnath Singh statement in Parliament بھارت کے پہلے سی ڈی ایس جنرل بپن راوت اور ان کی اہلیہ مدھولیکا راوت سمیت 13 افراد ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک ہوگئے ہیں، راجناتھ سنگھ نے پارلیمنٹ نے انہیں خراج عقیدت پیش کیا۔ قبل ازیں انہوں نے اپنے ٹوئٹر کے ذریعے جنرل راوت کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے اپنے ٹویٹ کے ذریعے کہا کہ، "ایئر فورس کے ہیلی کاپٹر حادثے میں اپنے پیاروں کو کھونے والے خاندانوں کے تئیں میری تعزیت۔ میں چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل بپن راوت، ان کی اہلیہ اور مسلح افواج کے دیگر 11 ارکان کی موت سے بہت غمزدہ ہوں۔۔"

یہ بھی پڑھیں : Condolences On General Bipin Rawat Death :جنرل بپن راوت کی موت پر جموں و کشمیررہنماؤں کا رد عمل

انہوں نے یہ بھی کہا کہ سی ڈی ایس جنرل بپن راوت کی بے وقت موت ہماری مسلح افواج اور ملک کے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہے۔ جنرل راوت ہمت کے ساتھ ملک کی خدمت کی، اور بطور CDS، انہوں نے مسلح افواج کے اتحاد کے لیے مؤثر طریقے سے منصوبے بنائے تھے۔

واضح رہے کہ سی ڈی ایس بپن راوت CDS Bipin Rawat کی زندگی کا ایک بڑا حصہ بھارتی فوج کی خدمت میں گزرا ہے۔ وہ بلندی پر جنگ لڑنے کے ماہر رہے ہیں۔ جنرل بپن راوت اب ہمارے درمیان نہیں رہے، لیکن ان کے کارنامے اور حصولیابیاں ہمارے ذہنوں میں ہمیشہ تازہ رہیں گی۔

یہ بھی پڑھیں : Bipin Rawat Dies in Chopper Crash: چیف آف ڈیفنس جنرل بپن راوت ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاک

بپن راوت کی پیدائش 16 مارچ 1958 کو پوڑی، اتراکھنڈ میں ایک گڑھوالی راجپوت خاندان میں ہوئی تھی۔ بپن راوت نے 1978 میں فوج میں شمولیت اختیار کی تھی۔ بپن راوت نے 2011 میں چودھری چرن سنگھ یونیورسٹی سے ملٹری میڈیا اسٹڈیز میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی۔

بپن راوت نے 01 ستمبر 2016 کو فوج کے نائب سربراہ کا عہدہ سنبھالا اور 31 دسمبر 2016 کو انہیں بھارتی فوج کے 26 ویں سربراہ کی ذمہ داری ملی۔ وہیں، 30 دسمبر 2019 کو وہ بھارت کے پہلے سی ڈی ایس مقرر ہوئے۔ بپن راوت نے 01 جنوری 2020 کو سی ڈی ایس کا چارج سنبھالا۔

Last Updated : Dec 9, 2021, 12:46 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.