ETV Bharat / bharat

وزارت دفاع نے 28 ہزار کروڑ روپے کی تجاویز کو منظوری دی

ڈیفنس ایکوزیشن کونسل (ڈی اے سی) نے 28 ہزار کروڑ روپے کی تجاویز کو منظوری دے دی ہے جس میں سے 27 ہزار کروڑ روپے بھارتی صنعتوں سے حاصل کیا جائے گا۔ ڈی اے سی کے اجلاس میں وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے یہ بات کہی۔

وزارت دفاع نے 28 ہزار کروڑ روپے کی تجاویز کو منظوری دی
وزارت دفاع نے 28 ہزار کروڑ روپے کی تجاویز کو منظوری دی
author img

By

Published : Dec 18, 2020, 5:49 AM IST

Updated : Dec 18, 2020, 6:37 AM IST

ڈیفنس ایکوزیشن کونسل کی میٹنگ کے بعد وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے کہا کہ 'ڈیفنس ایکوزیشن کونسل (ڈی اے سی) نے 28 ہزار کروڑ روپے کی تجاویز کو منظوری دے دی ہے، جس میں سے 27 ہزارکروڑ روپے بھارتی صنعت سے حاصل کیا جائے گا۔'

وزارت دفاع نے 28 ہزار کروڑ روپے کی تجاویز کو منظوری دی
وزارت دفاع نے 28 ہزار کروڑ روپے کی تجاویز کو منظوری دی

وزارت دفاع نے اپنے ایک ٹویٹ میں بتایا کہ 'وزیر دفاع راجناتھ سنگھ نے ڈی اے سی کے اجلاس کی صدارت کی جس میں 25 ہزار کروڑ کو 'سودیسی ڈیزائن' کی ترقی اور تیاری کے تحت منظور کیا گیا۔

مزید پڑھیں: بھارت - بنگلہ دیش کے درمیان پانچویں ریلوے لائن بحال

قابل ذکر بات یہ ہے کہ دفاعی تحقیق اور ترقیاتی ادارہ (ایئر بورن ارلی وارننگ اینڈ کنٹرول سسٹم) فضائیہ اور فوج کے لیے ایک موڈیولر بریج کے مانند ہیں۔

Last Updated : Dec 18, 2020, 6:37 AM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.