ETV Bharat / jammu-and-kashmir

ڈلی پورہ کے لوگوں کا محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج - PULWAMA JK

قصبہ پلوامہ کے ڈلی پورہ علاقے کے لوگوں نے راہمو پلوامہ سڑک کو بند کر کے احتجاج کیا۔

DALIPORA PEOPLE PROTESTS
ڈلی پورہ کے لوگوں کا محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج (Etv Bharat)
author img

By ETV Bharat Urdu Team

Published : Nov 13, 2024, 4:52 PM IST

پلوامہ: قصبہ پلوامہ کے ڈلی پورہ علاقے کے لوگوں نے آج محمکہ جل شکتی کے خلاف اپنا احتجاج درج کیا۔ مقامی لوگوں کے مطابق ان کے علاقے میں پچھلے کئی دنوں سے پینے کا صاف پانی فراہم نہیں کیا جارہا ہے، جس کی وجہ سے انہیں کافی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

غور طلب ہے کہ علاقے کے لوگوں نے ضلع انتظامیہ سے اپیل کی ہے کہ وہ ان کے لیے پینے کے صاف پانی کا معقول انتظام کریں تاکہ انہیں بار بار سڑکوں پر نہ آنا پڑے۔

ڈلی پورہ کے لوگوں کا محکمہ جل شکتی کے خلاف احتجاج (Etv Bharat)

اس دوران مقامی لوگوں کا کہنا تھا کہ متعلقہ محمکہ کی نوٹس میں لانے کے باوجود بھی کوئی ٹھوس اقدام نہیں اٹھایا جارہا ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگرچہ ہم باقاعدگی سے پانی کا فیس ادا کرتے ہے تو ہمیں پانی کیوں نہیں فراہم کیا جارہا ہیں۔

بعد ازاں پولیس کی مداخلت کے بعد احتجاجیوں نے اپنا احتجاج ختم کیا جبکہ پولیس کی جانب سے انہیں یقین دلایا گیا کہ ان کے مسئلہ کو حل کیا جائے گا۔

یہ بھی پڑھیں:

پلوامہ میں پینے کے پانی کی قلت کے خلاف احتجاج

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.