ETV Bharat / bharat

Supreme Court of Pakistan on Sikhs پاکستان میں مردم شماری کے دوران سکھ مذہب کیلئے علیٰحدہ کالم مختص کیا جائے گا

author img

By

Published : Dec 14, 2022, 10:50 AM IST

سپریم کورٹ آف پاکستان نے حکومت کو ہدایت دی ہے کہ پاکستان میں مردم شماری کے دوران سکھ برادری کے لیے اب ایک علیٰحدہ مذہب کا کالم مختص کیا جائے۔ Supreme Court of Pakistan On Sikhs

پاکستان میں سکھ برادری کو الگ قوم کے طور پر تسلیم کیا جائے گا

چندی گڑھ: پاکستان سے سکھوں کے لیے اچھی خبر سامنے آئی ہے کہ اب پاکستان میں سکھی الگ برادری کے طور پر گنتی کی جائے گی۔ پاکستان میں مردم شماری کے دوران سکھ برادری کو اب ایک علیحدہ برادری کے طور پر گنا جائے گا اور ان کا اندراج ایک علیحدہ خانے میں کیا جائے گا۔ واضح رہے کہ یہ فیصلہ سپریم کورٹ آف پاکستان کی ہدایات پر کیا گیا ہے۔ اب تک پاکستان میں سکھ برادری کی تعداد دوسرے مذاہب کے نام سے ایک کالم میں شمار ہوتی تھی جس کی وجہ سے سکھ برادری کی صحیح تعداد کے بارے میں کوئی اعداد و شمار موجود نہیں تھے۔ Sikhs will be recognized as a separate nation in Pakistan

مزید پڑھیں:۔ پاکستان: سکھ میرج ایکٹ پنجاب کابینہ کی منظوری کے لئے تیار

سکھ برادری کو طویل جدوجہد کے بعد یہ حق ملا ہے۔ اس سے قبل 2018 میں اس معاملے کے حوالے سے سپریم کورٹ آف پاکستان نے ہدایت دی تھی کہ مردم شماری کے دوران سکھ برادری کو علیحدہ مذہب کے طور پر فارم بھرا جائے تاہم مردم شماری کا عمل جاری تھا۔ مردم شماری کے فارم میں تبدیلی نہیں کی گئی اور وہی رکھا گیا تھا، لیکن اب اسے تبدیل کیا جائے گا اور مردم شماری میں سکھ برادری کے لیے الگ کالم ہوگا۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.