ETV Bharat / bharat

پٹرول اور ڈیزل قیمتوں میں معمولی گراوٹ

بین الاقوامی بازار میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے باوجود آج دہلی میں پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔ کل ان کی قیمتوں میں سات دن کے بعد 15-15 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی تھی۔

author img

By

Published : Sep 2, 2021, 1:19 PM IST

Petrol Price
Petrol Price

آج دہلی میں انڈین آئل کے پمپ پر پٹرول 101.34 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 88.77 روپے فی لیٹر رہا۔ آئل مارکیٹنگ کمپنی انڈین آئل کارپوریشن کے مطابق دہلی میں پٹرول 101.34 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 88.77 روپے فی لیٹر رہا۔

گزشتہ روز بین الاقوامی بازار میں بریٹ کروڈ 1.30 ڈالر فی بیرل گر کر 71.69 ڈالر فی بیرل اور ڈبلیو ٹی آئی کروڈ 0.81 ڈالر کم ہوکر 67.59 ڈالر فی بیرل رہا۔

مزید پڑھیں:۔ پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں چھٹے روز بھی مستحکم

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں کا روزانہ جائزہ لیا جاتا ہے اور اسی بنیاد پر ہر روز صبح 6 بجے سے نئی قیمتوں کا اطلاق ہوتا ہے۔

شہر پٹرول —— ڈیزل

دہلی ————— 101.34 ————88.77

ممبئی - 107.39 ————— 96.33

چنئی 99- 99.08 —————- 93.38

کولکتہ ———— 101.77 ————91.84

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.