وزیراعلی ادھو ٹھاکرے نے عبادت گاہیں کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی اپنا خیال رکھیں اور کوویڈ 19،کے متعلق احتیاط برتیں۔
واضح رہے کہ بی جے پی ایک عرصہ مندرکھولنے کا۔مطالبہ کرتی رہی ہے۔اور دھرنااور احتجاج کرتے رہے ہیں۔مہاراشٹرمیں3,286 کیسیز سامنے ہیں اور 51 افراد کی موت واقع ہوئی ہیں۔
یواین آئی