ETV Bharat / bharat

سید علی گیلانی کا انتقال: پاکستان میں سوگ کا اعلان

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سرکرہ کشمیری علیحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

سید علی گیلانی کا انتقال: پاکستان میں سوگ کا اعلان
سید علی گیلانی کا انتقال: پاکستان میں سوگ کا اعلان
author img

By

Published : Sep 2, 2021, 1:58 AM IST

Updated : Sep 2, 2021, 3:57 PM IST

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے سرکرہ کشمیری علیحدگی پسند رہنما سید علی گیلانی کے انتقال پر انہیں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ عمران خان نے ایک ٹویٹ میں کہا کہ پاکستانی عوام انکی جراًتمندانہ جدوجہد کو سلام پیش کرتے ہیں۔

سید علی گیلانی کا انتقال: پاکستان میں سوگ کا اعلان
سید علی گیلانی کا انتقال: پاکستان میں سوگ کا اعلان

عمران خان نے کہا کہ گیلانی کے الفاظ ’’ہم پاکستانی ہیں، پاکستان ہمارا ہے‘‘، انہیں یاد ہیں۔ پاکستانی قومی پرچم سرنگوں رہے گا اور ایک دن کا سوگ منایا جائے گا۔

واضح رہے کہ سید علی گیلانی بدھ کی رات سرینگر میں انتقال کرگئے۔ ان کی موت کشمیر میں علیحدگی پسندوں کیلئے ایک شدید دھچکہ ہے۔

حکومت ہند نے سید علی گیلانی کو 2008 سے انکی رہائش گاہ پر نظر بند کیا تھا۔ حکومت انہیں ہند مخالف اور پاکستانی ایجنٹ ہونے کا الزام لگاتی تھی ۔ گیلانی پر یہ بھی الزام تھا کہ وہ کشمیر میں شدت پسندوں کی پشت پناہی کررہے ہیں۔

Last Updated : Sep 2, 2021, 3:57 PM IST
ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.