ETV Bharat / bharat

درگاہ شہدانہ ولی نے عرس کا پوسٹر جاری کیا

اس پوسٹر کو جاری کرنے کا مقصد یہ ہے کہ عقیدت مندوں، زائرین اور شہریوں کو عرس کے آغاز کے بابت معلومات فراہم ہو سکے۔ عرس 6 نومبر سے شروع ہوگا اور 12 نومبر تک جاری رہے گا۔

dargah shahdana wali releases poster for urs
درگاہ شہدانہ ولی نے عرس کا پوسٹر جاری کیا
author img

By

Published : Oct 24, 2021, 4:37 AM IST

10 نومبر کو قطب بریلی سرکار شاہ دانہ ولی کا قل شریف شاہ دانہ ریلوے گراؤنڈ میں شام 5 بجے منعقد کیا جائےگا۔ عرس کا پروگرام حسب ذیل ہے۔ 6 نومبر سے 12 نومبر تک روزانہ بعد نماز فجر ادا کی جائے گی اور شام کو محفل میلاد پاک ہوگی۔

ویڈیو

6 نومبر کو پرچم کا جلوس محمد ملوک پور لال مسجد سے درگاہ اعلیٰ حضرت کے سجادہ نشین مفتی احسن رضا خاں قادری کی قیادت میں درگاہ شاہ دانہ ولی سرکار پر لایا جائےگا۔ قادری آئے گا اور رات 9 بجے سے مشاعرہ منعقد کیا جائےگا۔ 7 نومبر کو محلہ چک نوادہ سے گاگر کا جلوس اعلیٰ جناب صوفی رضوان رضا کی قیادت میں آئے گا اور رات 9 بجے سے علماء کرام کی تقریری پروگرام منعقد کیا جائےگا۔ اسی رات میں بی الخصوص 1 بجکر 40 منٹ پر درگاہ پر اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خاں کے صاحبزادے حضور مفتی ٔ اعظم ہند کے قل شریف کی رسم ادا کی جائےگی۔

dargah shahdana wali releases poster for urs
درگاہ شہدانہ ولی نے عرس کا پوسٹر جاری کیا

یہ بھی پڑھیں:

رامپور: حضورﷺ کے اسوہ کو عام کرنے کی ضرورت

8، 9، 10، 11 نومبر کو رات کو محفل سماع کا پروگرام ہوگا۔ سید صاحب کا کل شریف 12 نومبر کو صبح 10 بجکر 10 منٹ پر ادا کی جائےگی اور عرس 11.30 پر اختتام پزیر ہوگا۔ عرس کے لیے کمیٹی جلد تشکیل دی جائے گی۔ اس موقع پر درگاہ کی انتظامیہ کمیٹی کے صدر یوسف ابراہیم، میڈیا انچارج وصیع احمد وارثی، زرتاب رضا، سلیم رضا، بھورا صابری، نوشاد، شان سعید، عبدالسلام، جاوید خان، محمد شان پہلوان، محمد عرفان، خلیل قادری، شیروز سیف قریشی، سلیم خان وغیرہ موجود تھے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.