ETV Bharat / bharat

Young Man Head Shaved Viral Video ناجائز تعلقات کے شبہ میں نوجوان کا سر منڈوا کر گاؤں میں گھمایا - سنت کبیر نگر ضلع کا وائرل ویڈیو

سنت کبیر نگر ضلع کے دودھرا تھانہ علاقہ کے تحت گاؤں پپرا حسن پور میں بدمعاشوں نے لڑکی کے ساتھ ناجائز تعلقات کے شبہ میں ایک نوجوان کا سر منڈوا دیا۔ اس کے بعد نوجوان کی پٹائی کی گئی اور اسے چپلوں کا ہار پہنا کر گاؤں میں گھمایا گیا۔ Young Man Head Shaved Viral Video

Young Man Head Shaved Viral Video
ناجائز تعلقات کے شبہ میں نوجوان کا سر منڈوا کر گاؤں میں گھمایا
author img

By

Published : Aug 23, 2022, 5:59 PM IST

سنت کبیر نگر: اتر پردیش کے سنت کبیر نگر ضلع میں ایک حیران کر دینے والا واقعہ پیش آیا ہے۔ دراصل سنت کبیر نگر ضلع کے دودھرا تھانہ علاقہ کے تحت گاؤں پپرا حسن پور میں بدمعاشوں نے لڑکی کے ساتھ ناجائز تعلقات کے شبہ میں ایک نوجوان کا سر منڈوا دیا۔

ناجائز تعلقات کے شبہ میں نوجوان کا سر منڈوا کر گاؤں میں گھمایا

یہ بھی پڑھیں: Soldiers Beating Civilian فوجیوں کی جانب سے شہری کو زدوکوب کرنے کا ویڈیو وائرل ہونے کے بعد مقدمہ درج

نوجوان کا سر منڈوا دینے کے بعد بدمعاشوں نے نوجوان کی پٹائی کی اور اسے چپلوں کا ہار پہنا کر گاؤں میں گھمایا۔ اسی دوران کسی نے اس واقعہ کی ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کر دی۔ فی الحال پولیس ویڈیو کی بنیاد پر 7 نامزد اور نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج کر کے کارروائی کر رہی ہے۔

نوٹ- ای ٹی وی بھارت اس وائرل ویڈیو کی تصدیق نہیں کرتا ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.