ETV Bharat / bharat

ملک میں کووڈ ویکسینیشن 113.68 کروڑ سے زیادہ covid-19 vaccination - صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت

ملک میں کووڈ ویکسینیشن مہم کے تحت گزشتہ 24 گھنٹوں میں 67.82 لاکھ سے زیادہ افراد کو کووڈ ویکسین دی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کووڈ ویکسینیشن کی تعداد 113.68 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

covid-19 vaccination update in india  covid-19 update news'  corona virus vaccination update  new corona virus cases in india  etv bharat urdu news  ملک میں کووڈ ویکسینیشن 113.68 کروڑ سے زیادہ  ملک میں کووڈ ویکسینیشن مہم  لاکھ سے زیادہ افراد کو کووڈ ویکسین دی گئی  کووڈ ویکسینیشن کی تعداد 113.68 کروڑ سے تجاوز  صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت
ملک میں کووڈ ویکسینیشن 113.68 کروڑ سے زیادہ
author img

By

Published : Nov 17, 2021, 10:47 PM IST

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بدھ کو یہاں بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 67 لاکھ 82 ہزار 42 افرد کو کووڈ ویکسین دی گئی ہیں۔ اس کے ساتھ ہی آج صبح 7 بجے تک کل ویکسینیشن 113 کروڑ 68 لاکھ 79 ہزار 685 ہو گئی ہے۔

وزارت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 12134 کووڈ مریض صحت یاب ہوئے ہیں، جبکہ اب تک تین کروڑ 38 لاکھ 75 ہزار 890 لوگ ہلاکت خیز کورونا وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں، اس کی شرح 98.28 فیصد ہے۔

مزید پڑھیں: Corona Update: ملک میں کورونا کے 8865 نئے معاملے

گزشتہ 24 گھنٹوں میں جان لیوا کورونا وائرس کے 10197 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ اس وقت ملک میں کووڈ کے ایک لاکھ 28 ہزار 555 مریض زیر علاج ہیں، مہلک وبا کے متاثرین کی شرح 0.37 فیصد ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 12 لاکھ 42 ہزار 177 کووڈ ٹسٹ کیے گئے ہیں اور اب تک کل 62 کروڑ 70 لاکھ 16 ہزار 336 کووڈ ٹسٹ کیے جا چکے ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.