ETV Bharat / bharat

کورونا وائرس: بانہال میں سخت لاک ڈاؤن نافذ - jk national highway

مرکز کے زیر انتظام علاقہ جموں و کشمیر کے ضلع رامبن کے سب ڈویژن بانہال میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے کل رات 7 بجے سے مکمل لاک ڈاؤن نافذ کردیا گیا ہے۔

بانہال میں سخت لاک ڈاؤن نافذ
بانہال میں سخت لاک ڈاؤن نافذ
author img

By

Published : May 8, 2021, 4:27 PM IST

یہ لاک ڈاؤن جمعہ کی شام 7 بجے سے لے کر پیر کی صبح 7 بجے تک نافذ کیا گیا ہے تا کہ علاقہ میں کورونا وائرس کی چین کو توڑا جاسکے۔

بانہال میں سخت لاک ڈاؤن نافذ

دوسری جانب جموں سرینگر قومی شاہراہ پر ٹریفک حسب معمول برقرار رہا۔ ضلع انتظامیہ نے عوام سے اپیل کی کہ وہ بغیر کسی ضروری کام کے گھر سے باہر نہ نکلیں۔

انتظامیہ نے عوام سے کورونا وائرس کے رہنمایانہ خطوط پر عمل کرنے کی بھی تلقین کی جن میں ماسک اور سینیٹنائزر کا استعمال اور سماجی دوری اختیار کرنا بھی شامل ہے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.