مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمارے کے مطابق بھارت میں 24 گھنٹے کے دوران 3 لاکھ 23 ہزار 144 کورونا کے نئے کیسز درج ہوئے ہیں۔
- " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
کورونا سے صحت یاب ہوکر ڈسچارج ہونے والوں کی تعداد 2 لاکھ 51ہزار 827 ہے۔
جبکہ کورونا سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 2771 ہے۔