ETV Bharat / bharat

'پریشد انتخابات میں کووڈ کے رہنما خطوط پرعمل کیا جانا چاہیے'

author img

By

Published : Apr 3, 2021, 10:05 AM IST

آندھراپردیش کی چیف الیکشن کمشنر نیلم ساہنی نے احکامات جاری کیے ہیں کہ پریشد انتخابات میں کووڈ رہنما خطوط پر عمل کیا جائے۔ اس کے ساتھ ہی پولنگ عملے کو ماسک اور سینیٹائزر دستیاب کرانے کا حکم بھی دیا۔

'پریشد انتخابات میں کووڈ کے رہنما خطوط پرعمل کیا جانا چاہیے'
'پریشد انتخابات میں کووڈ کے رہنما خطوط پرعمل کیا جانا چاہیے'

ریاستی الیکشن کمیشن نے واضح کیا ہے کہ کونسل انتخابات میں سختی سے کووڈ گائیڈ لائنز پر عمل کیا جانا چاہئے۔ ایس ای سی نیلم ساہنی نے اس سلسلے میں ہدایت نامہ جاری کیا۔ امیدواروں اور جماعتوں کو سی ای سی کے قواعد کے مطابق عمل کرنا چاہئے۔ اس کے علاوہ پولیس اور انتخابی عملے کو ویکسین لگانے میں ترجیح دی جانی چاہئے۔

ایس ای سی نے کہا کہ انتخابات کے دوران '6 فٹ کا فاصلہ رکھا جانا چاہیے'۔ پولنگ عملے کو ماسک اور سینیٹائزر دستیاب کرنے کا حکم دیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ پولنگ کے دوران ایک وقت میں صرف ایک ووٹر کی اجازت ہونی چاہئے۔

قبل ازیں مشورہ دیا گیا تھا کہ انتخابی مہم میں امیدوار کے ساتھ پانچ سے زیادہ افراد نہیں ہونے چاہیے۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.