ETV Bharat / bharat

Corona Cases in India پانچ سے زیادہ ریاستوں میں کورونا کے کیسز میں اضافہ

مرکزی وزارت صحت نے کہا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کیرالہ، مہاراشٹر، پنجاب، اتراکھنڈ اور راجستھان میں کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کے سب سے زیادہ فعال کیسز میں اضافہ Covid-19 cases increase in five states ہوا ہے اور گذشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 10725 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔

Corona Cases in India
پانچ سے زیادہ ریاستوں میں کورونا کیسز میں اضافہ
author img

By

Published : Aug 25, 2022, 3:59 PM IST

نئی دہلی: ملک میں گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران کیرالہ، مہاراشٹر، پنجاب، اتراکھنڈ اور راجستھان میں کورونا وائرس (کووڈ-19) وبا کے سب سے زیادہ فعال کیسز میں اضافہ ہواہے اور اس دوران اس بیماری سے 31 لوگوں کی موت کے بعد مجموعی اموات کی تعداد 527488 تک پہنچ گئی ہے۔ Corona Cases in India

مرکزی وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے جمعرات کو کہا کہ صبح 7 بجے تک 210.58 کروڑ ویکسین دی گئی ہیں۔ وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ انفیکشن کے 10725 نئے مریض سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 44378920 ہو گئی ہے۔ یہ ایکٹو کیسز کا 0.21 فیصد ہے۔ روزانہ انفیکشن کی شرح 2.73 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔Corona Cases in India

وزارت نے کہا کہ اسی مدت کے دوران 13084 افراد کووڈ سے صحت یاب ہوئے ہیں۔ اب تک کل 43757385 مریض کووڈ سے صحت یاب ہوچکے ہیں۔ بحالی کی شرح 98.60 فیصد ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 392837 کووڈ ٹیسٹ کیے گئے۔ ملک میں کل 88.39 کروڑ سے زیادہ کووڈ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ پنجاب میں 242 کورونا ایکٹو کیسز کے اضافے کے بعد ان کی کل تعداد 16979 ہو گئی ہے اور اس سے نجات پانے والوں کی تعداد 747101 ہو گئی ہے۔ اس وبا سے مزید دو مریضوں کی موت کے بعد مرنے والوں کا اعدادوشمار 17888 ہو گیاہے۔

یہ بھی پڑھیں: Covid Cases in Mumbai مہاراشٹر میں کورونا انفیکشن کے 1943 نئے معاملے، پانچ اموات

کیرالہ میں کورونا ایکٹیو کیسز کی تعداد 363 بڑھنے کے ساتھ ہی اس کی تعداد بڑھ کر 8237 ہو گئی ہے اور اس سے چھٹکارا پانے والوں کی تعداد 6668406 ہو گئی ہے اور مرنے والوں کی تعداد 70728 پر مستحکم ہے۔Corona Cases in India

یواین آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.