ETV Bharat / bharat

کورونا کے مریضوں کی تعداد 2.31 لاکھ کے پار - کورونا کے مریضوں کی تعداد

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں زیر علاج مریضوں کی تعداد میں 7،895 کا اضافہ ہوا ہے، جبکہ منگل کے روز 4170، پیر کے روز 8718، اتوار کے روز 8،522 اور ہفتہ کے روز 4785 کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

کورونا کے مریضوں کی تعداد 2.31 لاکھ کے پار

author img

By

Published : Mar 17, 2021, 7:23 AM IST

ملک کی کچھ ریاستوں میں کورونا وائرس (کووڈ-19) کے متاثرین میں پچھلے کچھ دنوں میں اچانک اضافہ ہونے سے زیر علاج مریضوں کی تعداد بڑھ کر 2.31 لاکھ کے پار ہوچکی ہے جبکہ ایک ہی دن میں مرنے والوں کی تعداد بھی 186 تک پہنچ گئی ہے۔

گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران زیر علاج مریضوں کی تعداد میں 7،895 کا اضافہ ہوا جبکہ منگل کے روز 4170، پیر کے روز 8718، اتوار کے روز 8،522 اور ہفتہ کے روز 4785 کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا۔

اس عرصے میں کورونا وائرس سے مرنے والوں کی تعداد 174 ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ یہ تعداد منگل کے روز 131، پیر کے روز 118، اتوار کے روز 158، ہفتہ کے روز 140، جمعہ کے روز 117 ، جمعرات کو 126، بدھ کے روز 133 ریکارڈ کی گئی تھی۔ دریں اثناء ملک میں اب تک تین کروڑ 29 لاکھ 47 ہزار سے زائد افراد کو ٹیکے لگائے جاچکے ہیں۔

مختلف ریاستوں سے منگل کی دیر رات تک موصولہ اعداد و شمار کے مطابق اس عرصے کے دوران کورونا وائرس کے 28762 نئے متاثرین سامنے آئے ہیں، جس سے ان کی مجموعی تعداد ایک کروڑ 14 لاکھ 38 ہزار 357 ہوگئی ہے۔ اس عرصے کے دوران 17648 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں۔ اب موجودہ مریضوں کی تعداد 7 895 بڑھ کر 231327 ہوگئی۔ اموات کی تعداد بڑھ کر 1،59،078 ہوگئی ہے۔

ملک میں شفایابی کی شرح جزوی کم ہوکر 96.54 فیصد ہوگئی ہے ۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.