ETV Bharat / bharat

ملک مودی حکومت کی لوٹ مار کے خلاف متحد ہورہا ہے: راہل گاندھی

راہل گاندھی نے اپنے ٹویٹ میں رواں سال جنوری سے شروع ہونے والے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق ایک ڈیٹا پوسٹ کیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ 'دہلی، ممبئی، چنئی اور کولکتہ کے میٹرو شہروں میں یکم جنوری سے یکم ستمبر تک گیس کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے۔

ملک مودی حکومت کی لوٹ مار کے خلاف متحد ہورہا ہے

author img

By

Published : Sep 1, 2021, 7:49 PM IST

گیس کی قیمتوں میں بے تحاشہ اضافہ کو عوام کے ساتھ ناانصافی قرار دیتے ہوئے کانگریس کے سابق صدر راہل گاندھی نے بدھ کو کہا کہ مودی حکومت سب کو لوٹنے میں مصروف ہے لیکن اب پورا ملک اس لوٹ مار کے خلاف متحد ہورہا ہے۔ راہل گاندھی نے ٹویٹ کیا کہ'عوام کو بھوکا پیٹ سونے پر مجبور کرنے والا خود دوست کے سایہ میں سورہا ہے۔

ملک مودی حکومت کی لوٹ مار کے خلاف متحد ہورہا ہے
ملک مودی حکومت کی لوٹ مار کے خلاف متحد ہورہا ہے

راہل گاندھی نے کہا کہ لیکن قوم ناانصافی کے خلاف متحد ہورہی ہے۔' انہوں نے رواں سال جنوری سے شروع ہونے والے ایل پی جی کی قیمتوں میں اضافے سے متعلق ایک ڈیٹا بھی پوسٹ کیا ہے، جس میں بتایا گیا ہے کہ 'دہلی، ممبئی، چنئی اور کولکتہ کے میٹرو شہروں میں یکم جنوری سے یکم ستمبر تک گیس کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوا ہے'۔

انہوں نے کہا کہ جنوری میں چنئی اور کولکتہ میں ایل پی جی سلنڈر کی قیمت 710 روپے اور 720 روپے تھی جو اب بڑھ کر 900 روپے فی سلنڈر سے بڑھ گئی ہے۔

مزید پڑھیں: اترپردیش انتخابات سے پہلے کسی بڑے ہندو رہنما کا قتل ہوسکتا ہے

کانگریس پارٹی کے سابق صدر نے ایل پی جی کی قیمت میں اس اضافے کو بی جے پی کی لوٹ قرار دیا اور کہا کہ 'پورا ملک اب اس کے خلاف متحد ہوچکا ہے'۔

یو این آئی

For All Latest Updates

TAGGED:

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.