ETV Bharat / bharat

Corona Virus Update: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 34 ہزار نئے کیسز، 553 اموات - مثبت کیسز کی مجموعی تعداد

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران بھارت میں کورونا کے 34 ہزار 703 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے جو گزشتہ 111 دنوں میں سب سے کم ہیں۔ جب کہ 553 نئی اموات درج کی گئی ہیں جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4,03,281 ہوگئی ہے۔

corona virus update in india in last 24 hours
corona virus update: گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 34 ہزار نئے کیسز، 553 اموات
author img

By

Published : Jul 6, 2021, 10:05 AM IST

وزارت صحت کے مطابق بھارت میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 34،703 نئے کیسز کی تصدیق کی گئی ہے۔ جو کہ گزشتہ 111 دنوں میں سب سے کم کیسز ہیں۔ وہیں فعال کیسز کی تعداد کم ہوکر 4،64،357 تک پہنچ گئی ہے جب کہ صحت یابی کی شرح 97.17 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

وہیں دوسری جانب اس عرصے میں 51،864 مریض وبا کو شکست دے چکے ہیں جس کے بعد صحتیاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 2،97،52،294 ہوگئی ہے۔ ملک میں فعال کیسز کی مجموعی تعداد 4،64،357 ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

بھارت میں کورونا کے 34،703 نئے کیسز کے بعد مثبت کیسز کی مجموعی تعداد 3,06,19,932 ہوگئی ہے اور 553 نئی اموات کے بعد اموات کی مجموعی تعداد 4,03,281 ہوگئی ہے۔

کورونا ٹیسٹ کی صلاحیت میں بھی کافی حد تک اضافہ کیا گیا ہے اور اب تک 42.14 کروڑ ٹیسٹ کیے گئے ہیں۔ بھارت نے رواں سال 16 جنوری کو اپنی کووڈ ویکسینیشن مہم شروع کی اور اب تک ملک بھر میں ویکسینیشن مہم کے تحت 35.75 کروڑ ویکسین کی خوراکیں فراہم کی جاچکی ہیں۔

بھارت میں کورونا وائرس کی تازہ صورت حال ایک نظر میں:

کل کیسز: 3,06,19,932

کل صحت یاب افراد: 2,97,52,294

اموات کی تعداد: 4,03,281

فعال کیسز: 4,64,357

کل ویکسینیشن: 35,75,53,612

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.