ETV Bharat / bharat

تلنگانہ میں کورونا وائرس کیسز میں اضافہ - coronavirus test centers

ریاست تلنگانہ میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔ ریاست ہر علاقہ کے دواخانوں میں کووڈ-19 کے تیز رفتار ٹسٹ کا سلسلہ جاری ہے۔ ریاست بھر میں کورونا وائرس کی دوسری لہر شروع ہوگئی ہے۔

تلنگانہ میں کورونا وائرس کیسس میں اضافہ
تلنگانہ میں کورونا وائرس کیسس میں اضافہ
author img

By

Published : Apr 6, 2021, 5:54 PM IST

حیدرآباد میں مختلف مقامات پر کورونا ٹسٹ سنٹرز قائم کیے گئے ہیں جس میں ہر ٹسٹ سنٹر پر روزانہ 60 سے زیادہ لوگوں کے ٹسٹ کیے جا رہے ہیں اور جس کی رپورٹ مثبت پائی گئی اسے دواخانہ منتقل کیا جارہا ہے۔ اس کے علاوہ پی پی ای کٹ، ماسک اور سینٹائیزر مفت فراہم کیا جارہا ہے۔

تلنگانہ میں کورونا وائرس کیسس میں اضافہ

ڈاکٹر شری کانت میڈیکل آفیسر نے کہا کہ ریاست تلنگانہ میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے ، عوام احتیاط کریں ماسک اور سینیٹائیزر استعمال کریں اور سماجی فاصلہ برقرار رکھیں- انہوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ علاقہ کے دواخانوں اور دیگر سنٹرس پر جا کر کرونا ٹیسٹ کروائیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.