ETV Bharat / bharat

Corona Vaccination In India: ملک میں کووڈ ویکسین لینے والوں کی تعداد ڈیڑھ سو کروڑ سے زائد

مرکزی وزار صحت نے بتایا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 39 لاکھ سے زائد افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی جس کے ساتھ کل ویکسینیشن کی تعداد 157.20 کروڑ سے زیادہ ہوگئی ہے۔ Corona Vacination In India

ملک میں کووڈ ویکسین لینے والوں کی تعداد 157.20 کروڑ سے زائد

author img

By

Published : Jan 17, 2022, 3:02 PM IST

وزارت صحت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ کے دو لاکھ 58 ہزار 89 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد بڑھ کر 16 لاکھ 56 ہزار 341 ہو گئی ہے۔ یہ متاثرہ کیسز کا 4.43 فیصد ہے۔ ملک میں یومیہ کیسز کی شرح 19.65 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔Corona Vacination In India

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے پیر کو بتایا کہ ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 39 لاکھ 46 ہزار 348 افراد کو کووڈ ویکسین لگائی گئی۔ اسکے ساتھ ہی آج صبح 7 بجے تک 157 کروڑ 20 لاکھ 41 ہزار 825 افراد کو کووڈ ویکسین دی جاچکی ہے۔

وزارت نے کہا کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کووڈ کے دو لاکھ 58 ہزار 89 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ اس کے ساتھ ہی ملک میں کورونا کے ایکٹیو کیسز کی تعداد بڑھ کر 16 لاکھ 56 ہزار 341 ہو گئی ہے۔ یہ متاثرہ کیسز کا 4.43 فیصد ہے۔ ملک میں یومیہ کیسز کی شرح 19.65 فیصد تک پہنچ گئی ہے۔

مزید پڑھیں:۔ Corona in India: بھارت میں کورونا کے دو لاکھ 58 ہزار سے زائد نئے کیسز

8209 افراد کووڈ کی نئی شکل اومیکرون سے متاثر پائے گئے ہیں۔ وزارت نے کہا کہ اسی مدت میں ایک لاکھ 51 ہزار 740 مریض کووڈ سے شفایاب ہوئے ہیں جس سے یہ تعداد بڑھ کر تین کروڑ 52 لاکھ 37 ہزار 461 ہوچکی ہے۔

ملک میں کوورونا سے شفایابی کی شرح 94.27 فیصد ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں 13 لاکھ 13 ہزار 444 کووڈ ٹسٹ کیے گئے ہیں اور مجموعی طور پر 70 کروڑ 37 لاکھ 62 ہزار 282 ٹسٹ کئے جاچکے ہیں۔

(یو این آئی)

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.