ETV Bharat / bharat

ایل این جے پی ہسپتال میں کورونا ویکسینیشن کا آغاز - ویکسینیشن مہم کا آغاز

قومی دارالحکومت دہلی کے سب سے بڑے کورونا ہسپتال میں آج سے کورونا ویکسینیشن کا عمل شروع ہوگیا ہے۔

ایل این جے پی ہسپتال میں کورونا ویکسینیشن  کا آغاز

author img

By

Published : Jan 16, 2021, 2:02 PM IST

ای ٹی وی بھارت کے نمائندے نے یہاں مامور طبی عملے سے گفتگو کی ہے، جو یہ ویکسینیشن لگا رہے ہیں۔

خیال رہے کہ بھارت میں آج سے دنیا کا سب سے بڑے ویکسینیشن مہم کا آغاز ہو گیا ہے۔

ایل این جے پی ہسپتال میں کورونا ویکسینیشن کا آغاز

دہلی کے سب سے بڑے کورونا ہسپتال میں آج 100 افراد کو ویکسینیشن دی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیں:فرنٹ لائن ہیلتھ ورکرز نے کورونا ویکیسن لگانے سے کیا انکار

اس کے لیے یہاں سب سے پہلے رجسٹریشن کرانا ہوتا ہے، اس کے بعد ویکسینیشن لگائی جاتی ہے۔

ویکسینیشن لگانے والے کا عملہ کا کہنا ہے کہ ہر طرح کی تیاری پہلے سے ہی کر لی گئی ہے، اس لیے کسی بھی قسم کی پریشنانی کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔

پون کمار چودھری لوک نائیک ہسپتال میں ریڈیوالوجسٹ ہیں۔وہ کورونا وائرس سے متاثر ہوئے، آج انہیں جب ویکسینیشن دی گئی تو ان کی آنکھیں خوشی سے چمک رہی تھیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.