ETV Bharat / bharat

Corona Vaccination: کورونا ٹیکہ کاری 123 کروڑ سے زیادہ

author img

By

Published : Nov 29, 2021, 10:55 PM IST

کورونا ٹیکہ کاری مہم Corona Vaccination Campaign کے 318 ویں دن پیر کو ملک میں 70 لاکھ سے زیادہ ویکسین دی گئی ہے اور اس کے ساتھ ہی کورونا ٹیکہ کاری Corona Vaccination کی تعداد 123 کروڑ سے تجاوز کر گئی ہے۔

Corona Vaccination: کورونا ٹیکہ کاری 123 کروڑ سے زیادہ
Corona Vaccination: کورونا ٹیکہ کاری 123 کروڑ سے زیادہ

صحت اور خاندانی بہبود کی مرکزی وزارت نے بتایا کہ ملک میں کورونا ٹیکہ کاری Corona vaccination In India کی مہم کے تحت آج شام 7 بجے تک 123 کروڑ 15 لاکھ 68 ہزار 149 ٹیکے لگائے گئے ہیں۔ آج 70 لاکھ 85 ہزار 126 کووڈ ویکسین دی گئی۔

اعداد و شمار کے مطابق 78 کروڑ 58 لاکھ 77 ہزار 177 افراد کو کووڈ ویکسین کی پہلی خوراک دی گئی ہے جبکہ 44 کروڑ 56 لاکھ 90 ہزار 972 افراد کو دوسری خوراک دی گئی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: New Covid Variant Omicron: نوئیڈا میں کورونا کے نئے ویریئنٹ سے تشویش، محکمہ صحت الرٹ

وزارت نے کہا ہے کہ ویکسینیشن دیر شام تک جاری رہی۔ اس لیے حتمی تعداد میں اضافے کا امکان ہے۔ وزارت کے مطابق، ویکسینیشن کا باقاعدگی سے جائزہ لیا جاتا ہے اور اعلیٰ سطح پر اس کی نگرانی کی جاتی ہے۔

یو این آئی

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.