ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 45,352 نئے کیسز

author img

By

Published : Sep 3, 2021, 1:37 PM IST

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے 45,352 نئے کیسز اور 366 اموات رپورٹ ہوئے ہیں۔ وہیں، کیرالہ میں گذشتہ روز 32,097 نئے مریضوں کے ساتھ انفیکشن کی شرح سب سے زیادہ ہے۔

india reports 45,352 fresh corona infections
بھارت میں کورونا کے 45,352 نئے کیسز

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا انفیکشن کے 45 ہزار سے زائد نئے کیسز سامنے آئے ہیں اور اس دوران شفایاب ہونے والے لوگوں کی تعداد کم ہونے سے صحت یابی کی شرح 97.45 فیصد رہ گئی ہے۔

جمعرات کو ملک میں 74 لاکھ 84 ہزار 333 افراد کو ویکسین دی گئی اور اب تک 67 کروڑ 09 لاکھ 59 ہزار 968 افراد کو ویکسین دی جا چکی ہے۔

مرکزی وزارت صحت کی جانب سے جمعہ کی صبح جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے 45،352 نئے کیسز سامنے آنے کے ساتھ متاثرہ افراد کی تعداد بڑھ کر تین کروڑ 29 لاکھ 03 ہزار 289 ہو گئی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

اس دوران 34 ہزار 791 مریضوں کی صحت یابی کے بعد اس وبا کو شکست دینے والوں کی کل تعداد بڑھ کر تین کروڑ 20 لاکھ 63 ہزار 616 ہو گئی ہے۔

اسی مدت میں فعال معاملے 10،195 بڑھ کر تین لاکھ 99 ہزار 778 ہو گئے ہیں۔ اس دوران 366 مریضوں کی موت سے اموات کی تعداد بڑھ کر 4،39،895 ہوگئی ہے۔

ملک میں فعال کیسز کی شرح بڑھ کر 1.22 فیصد ہو گئی ہے جبکہ صحت یابی کی شرح کم ہو کر 97.45 فیصد اور اموات کی شرح 1.34 فیصد ہے۔

مہاراشٹر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فعال معاملے کم 468 کم ہو کر 54138 ہو گئے ہیں۔ دریں اثنا ریاست میں 4755 مریضوں کی صحت یابی کے بعد ، کورونا سے پاک لوگوں کی تعداد بڑھ کر 62،81،985 ہو گئی ہے ، جبکہ 55 مریضوں کی موت کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر 1،37،551 ہو گئی ہے۔

  • کورونا وائرس کی تازہ صورت حال پر ایک نظر:

کل کیسز: 3,29,03,289

کل صحت یابی: ,20,63,616

اموات کی تعداد: 4,39,895

فعال کیسز: 3,99,778

کل ویکسینیشن: 67,09,59,968

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.