ETV Bharat / bharat

بھارت میں کورونا کا قہر: مسلسل 12ویں روز 3 لاکھ سے زائد کیسز - ملک میں کورونا کا قہر مسلسل جاری

ملک میں کورونا کا قہر مسلسل جاری ہے پیر کو ایک بار پھر ملک میں ساڑھے تین لاکھ سے زیادہ کیسز درج کیے گئے، جبکہ تقریبا ساڑھے تین ہزار اموات بھی ہوئی۔

corona update in india
بھارت میں کورونا کا قہر
author img

By

Published : May 3, 2021, 11:03 AM IST

وزارت صحت کی وزارت کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں 3 لاکھ 68 ہزار 147 نئے کیسز درج کیے گئے، جس کے بعد متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد بڑھ کر 1کروڑ 99 لاکھ 25 ہزار 604 ہوگئی ہے۔

وہیں 3417 مریضوں کی موت ہوچکی ہے اور مرنے والوں کی کل تعداد 2 لاکھ 18 ہزار 959 ہوگئی ہے۔

اس وقت ملک میں کووڈ کے فعال مریضوں کی مجموعی تعداد 34،13،642 ہے جبکہ صحت یاب ہونے والے مریضوں کی مجموعی تعداد 1،62،93،003 ہوگئی ہے۔

قابک ذکر بات یہ ہے کہ یہ مسلسل 12 واں دن ہے جب کورونا انفیکشن کے 3 لاکھ سے زیادہ کیسز درج کیے گئے ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2025 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.