ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 45,083 نئے کیسز

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے 45,083 نئے کیسز اور 460 اموات رپورٹ ہوئے۔ وہیں، کیرالہ میں گذشتہ روز 31,265 نئے مریضوں کے ساتھ انفیکشن کی شرح سب سے زیادہ ہے۔

corona update in india last 24 hours
بھارت میں کورونا کے 45,083 نئے کیسز
author img

By

Published : Aug 29, 2021, 10:48 AM IST

اتوار کو وزارت صحت اور خاندانی بہبود نے بتایا کہ ہندوستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 45،083 نئے کووڈ 19 کیسز اور 460 اموات رپورٹ درج ہوئی ۔

قابل ذکر بات یہ ہے کہ ملک میں ریکارڈ کیے گئے کل نئے کیسز میں سے کیرالا میں ہفتے کے روز 31،265 نئے کووڈ کیسز اور 153 اموات کی اطلاع موصول ہوئی۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کورونا سے 35,840 صحتیاب بھی ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3,17,88,440 ہوگئی ہے۔ اس کے ساتھ بازیابی کی شرح 97.53 فیصد ہو گئی ہے۔

فعال کورونا وائرس کیسز 3,68,558 رہ گئے ہیں جو کل کیسز کا 1.13 فیصد ہے۔ آج تک ٹیسٹ کیے گئے نمونوں کی کل تعداد 51،86،42،929 ہے جن میں ہفتے کے روز 17،55،327 نمونے شامل ہیں۔ موجودہ مثبتیت کی شرح 2.57 فیصد ہے۔

ملک گیر کوویڈ ویکسینیشن مہم کے تحت اب تک ویکسین کی 63.09 خوراکیں دی جا چکی ہیں۔

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.