ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 44,658 نئے کیسز - کورونا وائرس کی تازہ صورت حال

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے 44,658 نئے کیسز اور 607 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ وہیں، کیرالہ میں گذشتہ روز 30,007 نئے مریضوں کے ساتھ انفیکشن کی شرح سب سے زیادہ ہے۔

corona update in india last 24 hours
بھارت میں کورونا کے 44,658 نئے کیسز
author img

By

Published : Aug 27, 2021, 10:10 AM IST

وزارتِ صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 496 کورونا متاثرہ ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,36,861 تک پہنچ گئی ہے۔

وہیں اسی عرصے میں 44,658 نئے کیسز درج کیے جانے کے بعد ہی کورونا وائرس کے انفیکشن کے کل کیسز کی تعداد بڑھ کر 3,26,03,188 ہوگئی ہے۔

کورونا سے 32,988 صحتیاب بھی ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3,18,21,428 ہوگئی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

فعال کورونا وائرس کیسز کم ہوکر 3,44,899 رہ گئے ہیں۔

دریں اثنا کیرالہ میں 30,007 کوویڈ 19 مثبت کیسز ریکارڈ کیے گئے ، جو ملک کی کسی بھی ریاست یا مرکز کے زیر انتظام علاقے کی طرف سے سب سے زیادہ ایک دن میں کیسز ریکارڈ ہوا ہے۔ ریاست میں 162کووڈ اموات بھی درج کیے گئے ہیں۔

ملک میں جاری ویکسینیشن مہم کے تحت اب تک 61,22,08,542 افراد کو ویکسین دیا جا چکا ہے ، جن میں 79,48,439 بھی شامل ہیں جنہیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈوز دیے گئے ہیں۔

  • کورونا وائرس کی تازہ صورت حال پر ایک نظر:

کل کیسز: 3,26,03,188

کل صحت یابی: 3,18,21,428

اموات کی تعداد: 4,36,861

فعال کیسز: 3,44,899

کل ویکسینیشن: 61,22,08,542

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.