ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 37,593 نئے کیسز، 648 اموات

author img

By

Published : Aug 25, 2021, 11:54 AM IST

بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کووڈ 19 کے 37،593 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔ وہیں، کیرالہ میں 24،296 نئے مریضوں کے ساتھ انفیکشن کی شرح سب سے زیادہ ہے۔

corona update in india last 24 hours
بھارت میں کورونا کے 37,593 نئے کیسز، 648 اموات

وزارتِ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 648 کورونا متاثرہ ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,35,758 تک پہنچ گئی ہے۔ وہیں اسی عرصے میں 37,593 نئے کیسز درج کیے جانے کے بعد ہی کورونا وائرس کے انفیکشن کے کل کیسز کی تعداد بڑھ کر 3,25,12,366 ہوگئی ہے۔

کورونا سے 34,169 صحتیاب بھی ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3,17,54,281 ہوگئی ہے۔اس کے ساتھ بازیابی کی شرح 97.67 فیصد ہو گئی ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">

فعال کورونا وائرس کیسز کم ہوکر 3,22,327 رہ گئے ہیں ایکٹیو کیسز اب کل کیسز کا 1 فیصد سے بھی کم ہیں اور فی الحال 0.99 فیصد ہیں۔

انڈین کونسل آف میڈیکل ریسرچ (ICMR) کے مطابق کل 51،11،84،547 نمونوں کی 24 اگست تک جانچ کی گئی۔ جن میں سے 17،92،755 نمونوں کی کل جانچ کی گئی۔

دریں اثنا کیرالہ میں 24،296 کوویڈ 19 مثبت کیسز ریکارڈ کیے گئے ، جو منگل کو ملک کی کسی بھی ریاست یا مرکز کے زیر انتظام علاقے کی طرف سے سب سے زیادہ ایک دن میں کیسز ریکارڈ ہوا ہے۔ ریاست میں 173 کووڈ اموات بھی درج کیے گئے ہیں۔

ملک میں جاری ویکسینیشن مہم کے تحت اب تک 59،55،04،593 افراد کو ویکسین دیا جا چکا ہے ، جن میں 61،90،930 بھی شامل ہیں جنہیں گزشتہ 24 گھنٹوں میں ڈوز دیے گئے ہیں۔

  • کورونا وائرس کی تازہ صورت حال پر ایک نظر:

کل ویکسینیشن: 59,55,04,593

کل صحت یابی: 3,17,54,281

اموات کی تعداد: 4,35,758

کل کیسز: 3,25,12,366

فعال کیسز: 3,22,327

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.