ETV Bharat / bharat

Corona Update: بھارت میں کورونا کے 25,467 نئے کیسز، 354 اموات - بھارت میں کورونا اپڈیٹ

وزارتِ صحت اور خاندانی بہبود نے پیر کو بتایا کہ بھارت میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 25,467 نئے کووڈ کیسز اور 354 اموات درج کی گئی ہیں۔

corona update in india last 24 hours
بھارت میں کورونا کے 25,467 نئے کیسز، 354 اموات
author img

By

Published : Aug 24, 2021, 10:45 AM IST

وزارتِ صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 354 کورونا متاثرہ ہلاک ہوئے ہیں جس کے بعد اس وبا سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4,35,110 تک پہنچ گئی ہے۔ وہیں، اسی عرصے میں 25,467 نئے کیسز درج کیے جانے کے بعد ہی کورونا وائرس کے انفیکشن کے کل کیسز کی تعداد بڑھ کر 3,24,74,773 ہوگئی ہے۔

کورونا سے 39,486 صحتیاب بھی ہوئے ہیں جس کے بعد کورونا سے صحت یاب ہونے والوں کی مجموعی تعداد 3,17,20,112 ہوگئی ہے، وہیں بازیابی کی شرح 97.68 فیصد تک بڑھ گئی جو مارچ 2020 کے بعد سب سے زیادہ ہے۔

فعال کورونا وائرس کیسز کم ہوکر 3,19,551 رہ گئے ہیں یہ 155 دنوں میں سب سے کم ہے فی الحال ایکٹو کیسز 0.98 فیصد ہیں جو مارچ 2020 کے بعد سب سے کم ہے۔

  • " class="align-text-top noRightClick twitterSection" data="">
  • کورونا وائرس کی تازہ صورت حال پر ایک نظر:

کل ویکسینیشن: 58,89,97,805

کل صحت یابی: 3,17,20,112

اموات کی تعداد: 4,35,110

کل کیسز: 3,24,74,773

فعال کیسز: 3,19,551

ETV Bharat Logo

Copyright © 2024 Ushodaya Enterprises Pvt. Ltd., All Rights Reserved.